نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    حقوق العباد

    چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مسلم اسکالرز کے پاس اس...
  2. شمشاد خان

    حسینہ تم ریاضی ھو

    وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھادو نا یہ سیٹوں کی تقاطع اور یونین کچھ بتا دو نا یہ قالب اور الجبرا یہ کیسے لاگ لیتے ہو جمع تفریق اور تقسیم ضربیں کیسے دیتے ہو کسی طرح مجھے بھی اُم سائنس سے ملا دو نا وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھا دو نا یہاں پہ مستقل کیا ہے تغیر کس کو کہتے ہیں...
  3. شمشاد خان

    قتل کس نے کیا؟

    جج : قتل کس نے کیا؟ ملزم : میں نے قتل کیا جج : لاش کہاں ہے؟ ملزم : لاش میں نے جلادی جج : وہ جگہ دکھاؤ جہاں لاش جلائی تھی ملزم : میں نے وہ ساری زمین کھود دی جج : تو کھودی ہوئی مٹی کدھر ہے؟ ملزم : اس کی میں نے اینٹ بنا دی جج : تو وہ اینٹ دکھاؤ ملزم : میں نے ان سے مکان بنا لیا جج : وہ...
  4. شمشاد خان

    ساس کی تین دعائیں

    سسرال والے گھر آئے اور آتے ہی ساس کہنے لگیں.. بیٹا تجھ سے میں بہت خوش ہوں.. تجھے میں تین دعائیں دینا چاہتی ہوں.. بتا کون سی دعائیں دوں؟؟... میں نے ساس سے کہا.. ساسو ماں پہلے مجھے آپ کی بیٹی اور میری اہلیہ سے جان کی امان کی دلائی جائے. ساس نے کہا. دیدی گئی. بےفکر رہو اور کھل کر بولو. میں نے چور...
  5. شمشاد خان

    پاکستانی عورتوں کی طاقت

    ﺍﮎ ﺭﻭﺯ ﻓﻀﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﺎ، ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﺳﯽ ﭼﮭﺎﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﮎ ﭘﻮﺳﭧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻠﯽ، ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺋﻨﮧ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎ ﺳﺎﻧﭗ ﭘﮑﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﻤﻮﻧﯿﺎﮞ ﭼﭙﮑﻠﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﻨﺴﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ...
  6. شمشاد خان

    محفل کے عہدہ بردار

    میں نے دیکھا ہے کہ محفل کی دو خواتین کو مدیر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ مدیر کا لفظ مذکر کے لیے استعمال ہوتا جبکہ مؤنث کے لیے مدیرہ کا لفظ ہونا چاہیے۔ منتظمین توجہ فرمائیں۔
  7. شمشاد خان

    ڈبوں کا دودھ پی کر بچے جو پل رہے ہیں - پاگل عادل آبادی

    ڈبوں کا دودھ پی کر بچے جو پل رہے ہیں وہ سب جوان ہو کر بڈھے نکل رہے ہیں تھالی کا بن کے بیگن نانا پھسل رہے ہیں نانی کی سہیلیوں پہ نیت بدل رہے ہیں ان ہپیوں کو شاید یہ بھی خبر نہیں ہے زلفوں کے گھونسلوں میں بلبل بھی پل رہے ہیں دادا گری میں بابا کچھ کم نہیں تھے لیکن بابا سے بڑھ کے چالو بیٹے نکل رہے...
  8. شمشاد خان

    شام غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں - طاہر فراز

    شام غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں شب گزر جائے تو گھر جاتے ہیں وقت رخصت انہیں رخصت کرنے ہم بھی تا حد نظر جاتے ہیں یوں نمایاں ہیں تیرے کوچے میں ہم جھکائے ہوے سر جاتے ہیں اب انا کا بھی ہمیں پاس نہیں وہ بلاتے نہیں پر جاتے ہیں یاد کرتے نہیں جس دن تجھے ہم اپنی نظروں سے اتر جاتے ہیں وقت سے پوچھ رہا ہے...
  9. شمشاد خان

    الشذری - مرزا عظیم بیگ چغتائی

    چودھری صاحب سے میری پہلی ملاقات تو جب ہوئی جب میں دوسری جماعت میں داخل ہوا۔ جس وقت میں درجہ اول میں آیا تو دیکھا کہ چودھری صاحب مرغا بنے ہوئے ہیں۔ اس مبارک پرند کی وضع قطع چودھری صاحب کو مجبوراً تھوڑی دیر کے لیے اختیار کرنا پڑتی تھی۔وہ میرے پاس آکر بیٹھے اور سبق یاد کرنے کے وجوہ اور اس کے...
  10. شمشاد خان

    میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ - محمد یوسف پاپا

    میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ مجھ کاٹھ کے الو کو پھنسانے کے لیے آ میرے لیے آ اور نہ زمانے کے لیے آ بچے کو فقط دودھ پلانے کے لیے آ ہر روز وہی گوشت وہی گوشت وہی گوشت اک دن تو کبھی دال پکانے کے لیے آ جو حسن جوانوں کے لیے وقف ہے اس کو اک بار تو بوڑھوں کو دکھانے کے لیے آ دن میں کبھی ہاتھوں...
  11. شمشاد خان

    جہاں سلطانہ پڑھتی تھی - سرفراز شاہد

    وہ اس کالج کی شہزادی تھی اور شاہانہ پڑھتی تھی وہ بے باکانہ آتی تھی وہ بے باکانہ پڑھتی تھی بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتی تھی وہ لڑکی تھی مگر مضمون سب مردانہ پڑھتی تھی یہی کالج ہے وہ ہم دم جہاں سلطانہ پڑھتی تھی کلاسوں میں ہمیشہ دیر سے وہ آیا کرتی تھی کتابوں کے تلے فلمی رسالے لایا کرتی...
  12. شمشاد خان

    ادیب کی محبوبہ - راجہ مہدی علی خان

    تمہاری الفت میں ہارمونیم پہ میرؔ کی غزلیں گا رہا ہوں بہتر ان میں چھپے ہیں نشتر جو سب کے سب آزما رہا ہوں بہت دنوں سے تمہارے جلوے 'خدیجہ مستور' ہو گئے ہیں ہے شکر باری کہ سامنے اپنے آج پھر تم کو پا رہا ہوں لحاف 'عصمت' کا اوڑھ کر تم فسانے 'منٹو' کے پڑھ رہی ہو پہن کے 'بیدی' کا گرم کوٹ آج تم سے...
  13. شمشاد خان

    پین ڈرائیو - احمد علوی

    غصے میں بیوی یہ بولی شوہر سے تم نے تو بس ظلم مجھی پر ڈھائے ہیں میں ہی تم کو پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی تم نے سب سے پیار کے پیچ لڑائے ہیں شوہر بولا بات اگر یہ سچی ہے پھر یہ بچے کس کے گھر سے آئے ہیں بنٹی ببلی سونو مونو کیا تم نے انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرائے ہیں اتنا بھی معلوم نہیں ہے کیا تم کو پھول یہ...
  14. شمشاد خان

    مجھے وہ سچ کی بھلا اور کیا سزا دیں گے - سیما احمد

    مجھے وہ سچ کی بھلا اور کیا سزا دیں گے یہی کہ زہر مجھے بھی کبھی پلا دیں گے خود اپنے تن پہ سجا کر لباس کانٹوں کا گلاب ہم ترے پیروں تلے بچھا دیں گے یہ کھیل ہم نے فقط ہارنے کو کھیلا ہے تری انا کے لیے ہم تجھے جتا دیں گے وہ ہونٹ جن کے مقدر میں پیاس لکھی ہو ہماری تشنہ لبی کا خراج کیا دیں گے بس اتنا...
  15. شمشاد خان

    قرآنی دعائیں

    1. ✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (البقرۃ 2:127،128 ) 2. ✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ(البقرۃ 2:201) 3...
  16. شمشاد خان

    بادل کالا، کوئل کالی، اس سے کالی رات ہے

    بادل کالا، کوئل کالی، اس سے کالی رات ہے اس سے کالی زلف تری جو ساون کی ہمراز ہے بیلا گورا، جوہی گوری، اس سے گوری چاندنی اس سے گورا مکھڑا تیرا جس پہ مجھ کو ناز ہے امبر نیلا، ساگر نیلی، اس سے نیلا نیل کمل اس سے نیلی آنکھیں تری جن میں گہرا راز ہے سُر ہے میٹھا، لے ہے میٹھی، اس سے میٹھی رنگینی اس...
  17. شمشاد خان

    آپنی آپنی اَگ ، آپنا آپنا سیک

    آپنی آپنی اَگ ، آپنا آپنا سیک کنّول مشتاق نام ......کنول مشتاق تاریخ پیدائش......پہلی اپریل 1947ء تعلیم . ......فاضل پنجابی کار روزگار .........تصنیف و تالیف تصنیف .........اکھاں ست سمندر (شاعری - بولیا (لوک گیت) پتا ......... 129/17ذیلدار روڈ، اچھرہ ، لاہور پنجابی زبان دے اُبھر دے...
  18. شمشاد خان

    آئن سٹائن تے اوہدی بیوی

    آئن سٹائن تے اوہدی بیوی گل نوخیز اختر نوخیز دنیا دا ذہین ترین انسان آئن سٹائن بچپن وچ دماغی طور تے اک کمزور انسان سی‘ اوہدا سِر موٹا تے زبان بولن دی صلاحیت توں محروم سی‘ بڑی مشکل نال کُجھ الفاظ اڑ اڑ کے بولداا سی جو کئی واری اوہدی ماں نوں وی سمجھ نہیں آندے سن‘ کہیا جاندا اے کہ آئن سٹائن نوں...
  19. شمشاد خان

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    پہلے زلف دی"ف"توں لگے فتوے ول نین دی "ن" تے بس ہو گئ اساں "د" توں ساقئ دلبر پڑھیا ساڈی عشق دی " ع " تے بس ہو گئ
  20. شمشاد خان

    مدد درکار ہے

    کسی کے مراسلے کو ریٹنگ کیسے دی جائے؟ کسی دوسرے زمرے کا ربط کیسے شامل کیا جائے؟ سرگوشی کیسے کی جائے؟ فی الحال اتنا ہی۔
Top