قتل کس نے کیا؟

شمشاد خان نے 'پسندیدہ مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 21, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جج : قتل کس نے کیا؟
    ملزم : میں نے قتل کیا
    جج : لاش کہاں ہے؟
    ملزم : لاش میں نے جلادی
    جج : وہ جگہ دکھاؤ جہاں لاش جلائی تھی
    ملزم : میں نے وہ ساری زمین کھود دی
    جج : تو کھودی ہوئی مٹی کدھر ہے؟
    ملزم : اس کی میں نے اینٹ بنا دی
    جج : تو وہ اینٹ دکھاؤ
    ملزم : میں نے ان سے مکان بنا لیا
    جج : وہ مکان کدھر ہے؟
    ملزم : زلزلے میں گر گیا
    جج : تو ملبہ کدھر ہے؟
    ملزم : وہ میں نے بیچ دیا
    جج : کس کو بیچا؟
    ملزم : پڑوسی کو
    جج : پڑوسی کو بلاؤ
    ملزم : وہ مارا گیا
    جج : کس نے مارا؟
    ملزم : میں نے مارا
    جج : تو لاش کدھر ہے؟
    ملزم : لاش میں نے جلا دی
    جج : کنجرا ۔۔۔فیر شروع توں شروع ہون لگا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!/
    ! تو قتل کیتا اے یا سرجیکل سٹرائیک؟
    قتل کو قبول بھی کئے جا رہا ہے اور کوئی ثبوت بھی نہیں دے رہا.......!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر