نتائج تلاش

  1. الف عین

    آن لائن جریدے سمت کے تازہ شمارے ۲۴ کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیمات ’سمت‘ آن لائن جریدے کا شمارہ ۲۴ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات ذیل میں دئے جا رہے ہیں۔ اس بار ایک نئے سلسلے کا آگاز کیا جا رہا ہے۔ ’مانگے کا اجالا‘ عنوان کے تحت تراجم پیش کئے جائیں گے۔ اس بار ستیہ جیت رے کی ایک کہانی پیش کی جا رہی ہے۔ خصوصی گوشہ: طرحی غزلیں...
  2. الف عین

    تازہ ترین

    رات ایک غزل سر زد ہو گئی ہے۔ ملاحظہ کریںِ یہ عشق جو سودا ہے، اتر کیوں نہیں جاتا طوفانِ بلا ہے تو گزر کیوں نہیں جاتا پہنچوں میں جہاں ، لگتا ہے منزل یہ نہیں ہے یہ پاؤں کا چکر، یہ سفر کیوں نہیں جاتا وہ ابر ہے پھر کیوں مجھے کرتا نہیں سیراب سورج ہے تو دن گزرے گذر کیوں نہیں جاتا یہ ابر کا ٹکڑا تو...
  3. الف عین

    ’سمت‘ سہ ماہی ویب زین کے تازہ شمارے کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سمت‘آن لائن جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ ۲۳ واں شمارہ ہے بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۴ء۔ http://samt.bazmeurdu.net/magazine-سَمت-آن-لائن-ادبی-جریدہ#.UlaLyOdHJEE اس شمارے میں اردو ادب میں پہلی بار ایک ہندی صنف کا جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے۔ غزل وہ کافر صنف سخن ہے جس کی زلفوں کے...
  4. الف عین

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۲۲ کا اجراء

    دوستو آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۲۲ کا اجراء ہو گیا ہے۔ http://samt.bazmeurdu.net اس شمارے کے مشمولات میں دو خصوصی گوشے رکھے گئے ہیں۔ پہلا گوشہ ‘ماضی کے جدید شاعر شاد عارفی ‘کے نام ہے جن کی وفات کے پچاس برس پورے ہو رہے ہیں۔ اس گوشے کی مشمولات ڈاکٹر مظفر حنفی اور ان کے صاحبزادے پرویز...
  5. الف عین

    ایک شعر کے بارے میں استفسار

    ایک شعر مکمل یاد نہیں آ رہا ہے، اور نہ چچا گوگل مدد کر رہے ہیں۔ تم تو غزلیں کہہ کر اپنی ۔۔۔۔۔۔ آگ بجھا لو گے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو پتھر کی طرح چپ رہتی ہے غالباً ناصر کاظمی کا شعر ہے۔ کوئی مدد کر سکتا ہے؟؟ یعنی خالی جگہ بھر کر مکمل شعر سنا دے۔
  6. الف عین

    اردو کی برقی کتابوں کی ایک اور اولاد!!

    کل نیٹ گردی کے دوران یہ سائٹ ملی چچا گوگل نے پیش کر دی۔ اتفاق سے اردو کی ساری برقی کتابیں یہاں سے ہی لی گئی ہیں، بغیر حوالے کے۔
  7. الف عین

    بازگشت۔۔ ایک نیا آن لائن جریدہ

    باز گشت ایک نیا آن لائن جریدہ ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ محض آڈیو وجوال جریدہ ہے۔ اس کی ادارت راغب اختر کر رہے ہیں جو کاؤنسل برائے فروغ اردو میں ڈجیٹل لائبریری کی دیکھ بھال کرتے ہیں، اور اردو او سی آر پر بھی کام کر رہے ہیں۔ اس میں کچھ ای بکس بھی شامل کی گئی ہیں، جو افسوس ہے کہ محض پی ڈی اف...
  8. الف عین

    سمت دور دوم اول شمارہ، یا اکیسواں شمارہ جاری کر دیا گیا

    عزیز دوستو آپ میں سے بہت سے دوستوں کو سہ ماہی ’سمت‘ یاد ہو گا، جو اردو تحریر میں اردو کا پہلا جریدہ تھا۔ اور جو نومبر ۲۰۰۵ میں شروع ہوا اور جس نے بیس شماروں کے بعد انٹر نیٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، کیونکہ اس کے واحد مدیر، راقم الحروف کو مزید مصروفیات بھی تھیں اس لئے اس کو ہمہ وقت نہیں دے...
  9. الف عین

    مصحف اقبال توصیفی کو ٖغالب اوارڈ برائے اردو شاعری

    میرے دوست، (ایک زمانے کے باس بھی) مصحف اقبال تو صیفی کو غالب انسٹیٹیوٹ کے اعلامیہ کے مطابق غالب اوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اوارڈ برائے شاعری ۲۰۱۳ء ہے۔ یہ ۲۸ دسمبر کو نئی دہلی میں ایک تقریب میں دیا جائے گا۔ انعام ۷۵ ہزار روپئے اور توصیفی سند پر مشتمل ہے۔ کچھ ہی رصہ پہے ان کا چوتھا مجموعہ شائع ہوا...
  10. الف عین

    اردو پیڈیا۔۔ فروغ اردو کا نیا پروجیکٹ

    NCPUL یعنی قومی کاؤنسل برائے فرقوغ اردو زبان، حکومت ہند نے بغیر کسی با قاعدہ اعلان کے اردو پیڈیا کا اجراء کر دیا ہے۔ یہ میڈیا وکی پر منحصر ہی ہے۔اور فی الحال اس میں گنتی کے صفحات ہیں جو شاید کسی تاریخ ا دب اردو ، تاریخ یوروپ اور شاید کچھ حکومت ہند والے ہی انسائیکلو پیڈیا سے لئے گئے ہیں۔
  11. الف عین

    اکتوبر 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    دوستو اس ماہ کی تازہ اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ یہ تو آپ کو علم ہی ہو گا کہ آپ کو اس صفحے پر جانا ہو گا http://kitaben.urdulibrary.org/ 1. احکام و مسائل۔ حصہ اول۔(نماز، عیدین، قربانی، ازدواج، وراثت اور میت کے احکام)۔ابو محمد عبدالستارالحماد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات اسلام 2. احکام و مسائل۔...
  12. الف عین

    برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ۔۔ ستمبر 2013

    اردو نواز دوستو اس ماہ کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ کی اطلاع حاضر ہے۔ امید ہے سب کی دلچسپی کی کوئی نہ کوئی کتاب ضرور ہو گی۔ یہاں کلک کریں: http://ktaben.urdulibrary.org 1. احمد علوی کی ظریفانہ اور سنجیدہ شاعری۔ مرتب : ڈاکٹر ایم آر قاسمی (علیگ)۔ تنقید۔ ادب 2. احیائے اسلام۔ پروفیسر محمد رفیق۔...
  13. الف عین

    برقی کتب کی تازہ۔۔ جولائی 2013 کی اپ ڈیٹ

    عزیزان محترم برقی کتابوں کی ماہ جولائی ۲۰۱۳ء کی اپ ڈیٹ میں نئی کتب کی فہرست حاضر ہے۔ اپنے مشوروں سے نوازیں۔ یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ آپ برقی کتب یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ http://kitaben.urdulibrary.org 1.ادب و فن میں فحش۔ محمد حسن عسکری۔ ادب۔ تنقید و تحقیق 2.اردو عروض:ارتقائی مطالعہ۔ محمد زبیر...
  14. الف عین

    فارسی سیکھئے

    درس اول۔ پہلا سبق فارسی کے حروف تہجی الفبای فارسی فارسی حروف تہجی میں اردو کے برخلاف " ٹ ، ڈ ، ڑ " کو نہ تو لکھا جاتا ہے اور نہ ہی ان کا تلفظ کیا جاتا ہے ۔ پس "ٹ" کے لئے " ت " ، " ڈ " کے لئے " د " اور " ڑ " کے لئے " ر " لکھا اور بولا جاتا ہے ۔اسی طرح انگریزی کے حرف T اور D کے لئے...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار لوگو، اب نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ @شمشاد، پرانی پر قفل لگا دیں
  16. الف عین

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    اب نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ @شمشاد، پرانی پر قفل لگا دیں
  17. الف عین

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    عزیزی محسن حجازی کی طرف سے اعلان کا انتظار کرتا رہا تھا، آخر میں خود ہی یہ اعلان کرنے کو مجبور ہوں کہ انھوں نے اردو ٹولز کا اجراء کر دیا ہے۔ اس کے ہوم پیج پر تو اسی کو شامل کیا گیا ہے جس کا محفل میں بھی مباحثے کا سلسلہ چلا تھا، یعنی آسی عروضی انجن ہے، جس کے ذریعے اپنے اشعار کی آن لائن تقطیع کی...
  18. الف عین

    برقی کتابوں کی جون 2013 کی اپ ڈیٹ

    اسللام علیکم ابھی ابھی اس ماہ کی تازہ ترین اپڈیٹ کر دی ہے۔ ربط دستخط میں شامل ہے، پھر بھی دے دیتا ہوں یہاں http://kitaben.urdulibrary.org 1. ’اِک شاخ اب بھی سبز ہے پت جھڑ کے باغ میں ‘ ۔۔۔ عادل منصوری۔ ڈاکٹر محمد منصور عالم۔ تنقید۔ ادب 2. اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر سید نظمی مارہروی۔ ڈاکٹر...
  19. الف عین

    ای بک تشکیل روپ کا کندن۔۔۔۔۔ منیر انور

    اُس نے بس مسکرا کے دیکھا تھا کھِل اٹھی ساری کائنات مری روپ کا کندن منیر انورؔ
  20. الف عین

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    دوستو ماہ مئی کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ شاید یہ لکھنے کی ضرورت نہیں کہ یہ انٹر نیٹ پر یہاں موجود ہیں: http://kitaben.urdulibrary.org اور تمام کتابوں کی فہرست اس صفحے پر پائی جا سکتی ہے۔ http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html مزید یہ کہ اس ماہ سے میں نے مصنفوں کے ناموں کی ترتیب سے...
Top