عزیزان گرامی
’سمت‘ کے نئے شمارے ، شمارہ ۲۷، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۵، کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس بار یہ ایک نئے رنگ روپ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ موبائل اور ٹیبلیٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال کو دھیان میں رکھ کر شمارے میں نفیس نستعلیق فونٹ ایمبیڈ کیا گیا ہے اس سے موبائل یوزرس بھی نستعلیق سے...