تاسف آہ جوگیندر پال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
حیدر قریشی کی خبر کے مطابق آج 11 بجے جوگندر پال دہلی میں ابدی سفر کے لئے روانہ ہو گئے۔
جوگیندر پال ایک منفرد فکشن نگار تھے۔ بلکہ جس زمانے میں جدیدیت کے نام سے بھی لوگ نا آشنا تھے، انہوں نے جدید افسانے لکھے تھے۔
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، میں نے تاسف کے تحت پوسٹ کیا تھا، اب دیکھ رہا ہوں کہ مبارکباد کے زمرے میں آ گیا ہے۔ منتظمین سے درخواست ہے کہ اسے ’تاسف‘ کے تحت کر دیں
 

نایاب

لائبریرین
افسوس ناک خبر ہے
بلاشبہ اک منفرداور سچا قلمکار
حق تعالی آسانیوں سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top