جوگیند پال

  1. الف عین

    تاسف آہ جوگیندر پال

    حیدر قریشی کی خبر کے مطابق آج 11 بجے جوگندر پال دہلی میں ابدی سفر کے لئے روانہ ہو گئے۔ جوگیندر پال ایک منفرد فکشن نگار تھے۔ بلکہ جس زمانے میں جدیدیت کے نام سے بھی لوگ نا آشنا تھے، انہوں نے جدید افسانے لکھے تھے۔
Top