دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

الف عین

لائبریرین
تمام محفلینز کو محفل کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ بطور سینئر ممبر میں اراکین سے خواہش کرتا ہوں کہ غبارے پٹاخے لائے جائیں۔
اللہ کرے کہ یہ محفل یونہی پہلے کی طرح اردو کی ترقی کی راہ پر گامزن رہے
 

عبد الرحمن

لائبریرین
آمین!

آپ کو بھی بہت مبارک ہو استاد محترم!

خوشی ہوئی کہ دسویں سالگرہ کی مبارک باد کے دھاگے کا افتتاح آپ کے دست مبارک سے ہوا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بینڈ بھی آ گیا
da8aKQ4.gif
 

الف عین

لائبریرین
جشن جاری رکھا جائے، بس مجھے سونے کی اجازت دی جائے۔ اب سحر اور فجر کے بعد سالگرہ کی تقریبات کی شروعات کر کے سونے کی اجازت کا طلب گار ہوں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ بھی دس سال کی ہوئی ہیں؟ :)
دس سال سے ہو کر گزری ہوں ۔۔۔مبارک باد تو بنتی ہے ۔۔۔۔

میرا اس محفل میں ایک سال ہوگیا پورا اور مئی میں میری سالگرہ بھی آتی ہے اور اس محفل میں آئی بھی مئی میں ۔۔۔۔۔ مبارک تو آخر کار دینی چاہیے ۔۔محفل میں کچھ کچھ سینئر ہوگئ ہوں
 

جیہ

لائبریرین
میری طرف سے بھی سب کو اردو محفل کی دسویں سالگرہ مبارک ہو۔
مجھے فخر ہے کہ میں بھی اس محفل کا آٹھ سال حصہ رہی ہوں
 
Top