ہندوستان سے پہلا موبائل اردو اخبار

الف عین

لائبریرین
عزیزی نور محمد برکاتی مالیگاؤں، مہاراشٹر کے عالم دین ،سافٹ وئر انجینئر اور عزیزی محمد مشاہد رضوی کے دوست ہیں۔ انہوں نے ایک اندرائڈ ایپ کا اجراء کیا ہے جو اینڈرائڈ موبائل پر ہندوستان کا پہلا اردو اخبار ’زمانہ‘ گوگل پلے سٹور پر اب دستیاب ہے۔ اس میں روزانہ خبروں کے علاوہ روزانہ کچھ دینی مضامین، ادبی مضامین، بچوں کی کہانیاں وغیرہ بھی مہیا کی گئی ہیں۔ اس کے لئے مختلف قسم کا مواد بزم اردو لائبریری سے فراہم کرنے کی اجازت مجھ سے لی گئی ہے۔

امید ہے کہ یہ کاوش بطور خاص ہندوستان میں پسند کی جائے گی۔
 
الف عین نور محمد برکاتی میرے ماموں زاد بھائی ہیں ، انھوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کو بتادوں کہ وہ عالم اور سافٹ وئیر انجینئر نہیں ہیں ہاں ! کچھ کام اس طرح کا کرلیتے ہیں ۔۔اور آپ کا شکریہ بھی ادا کروں کہ آپ نے بزم اردو لائبریری کے مشمولات کے استعمال کی اجازت دی ہے ۔
 
یہی پوسٹ کرنے حاضر ہوا تھا کہ نور محمد برکاتی سافٹ وئر انجینیر نہیں ہیں، انہوں نے ہی ای میل کے ذریعے تردید کی تھی۔
 
Top