برقی کتابوں کی جون 2013 کی اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
اسللام علیکم
ابھی ابھی اس ماہ کی تازہ ترین اپڈیٹ کر دی ہے۔
ربط دستخط میں شامل ہے، پھر بھی دے دیتا ہوں یہاں
http://kitaben.urdulibrary.org

1. ’اِک شاخ اب بھی سبز ہے پت جھڑ کے باغ میں ‘ ۔۔۔ عادل منصوری۔ ڈاکٹر محمد منصور عالم۔ تنقید۔ ادب
2. اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر سید نظمی مارہروی۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔تنقید۔ ادب
3. ام المومنین حضرت حفصہؓ بنت عمر۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات۔ اسلام
4. ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات۔ اسلام
5. ام المؤمنین سیدہ زینب بنت خزیمہؓ۔۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات۔ اسلام
6. اوامر و نواہی (قرآن و حدیث کی روشنی میں )۔ یوسفِ ثانی۔ متفرقات۔ اسلام
7. آمد آمد۔ مسلم سلیم۔ شاعری۔ ادب
8. آؤ کہ کوئی خواب بنیں۔ ساحر لدھیانوی۔ ٹائپنگ: محمد بلال اعظم۔ شاعری۔ ادب
9. تازہ ہوا۔ سلیم کوثر۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم۔ شاعری۔ ادب
10. تشطیراتِ بخشش۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ عقیدت۔ ادب/اسلام
11. تفہیم۔ شمارہ ۱، مدیران: خالد کرار، عمر فرحت۔ جرائٍد۔ ادب
12. چاندنی کا دریا۔ رسا چغتائی۔ جمع و ترتیب: محمد احمد، شاعری ادب
13. خدیجۃ الکبریٰ۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی، متفرقات۔ اسلام
14. ذوقِ نعت۔ حسن رضا بریلوی۔ عقیدت۔ ادب/ اسلام
15. روپ کا کندن۔ منیر انور۔ شاعری۔ ادب
16. زنجیر کا نغمہ، بہادر شاہ ظفرؔ۔ انجم عثمانی۔ ڈرامہ۔ ادب
17. شادی کااسلامی تصور۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات۔ اسلام
18. فارسی کا آسان قاعدہ۔ نامعلوم۔ تعلیم و تدریس۔ متفرقات
19. کہیں کچھ کھو گیا ہے۔ انجم عثمانی۔ افسانے۔ ادب
20. محمد علی جو ہر کی شاعری اور جذبۂ حریت۔ پرو فیسر گوپی چند نارنگ، تنقید۔ ادب
21. نغمہ گر۔ ("بے آواز گلی کوچوں میں" سے نظموں کا انتخاب)۔ احمد فراز۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم۔ شاعری۔ ادب
 
Top