ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے حقوق محفوظ کروانے پڑتے ہیں، پھر کچھ عرصہ آہیں بھرنی پڑتی ہیں، پھر کہیں جا کے سہرے کے پھول کھلتے ہیں۔
 
وجی

لائبریرین
تو جناب یہاں تالے مارے جارہے ہیں پھر اور بھی تو دھاگے ہیں انکو بھی تالہ ماریں
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھک ٹھک ٹھک، جو دھاگے ابھی اپنی عمر طبعی کو نہیں پہنچے، انہیں تالا لگانا ٹھیک نہیں۔
 
طارق شاہ

محفلین
ثنا خوانو! سارے پتّھر ختم ہوگئے کیا؟ جو تالے مارے جارہے ہیں آج کل
یا یہ کہ تالوں کی بہتات ہے

شمشاد بھائی! طبعی عمر پہنچنے پر تالا والی آپکی بات پر یہ کہ:
میں وثوق سے کہہ سکتا ہُوں کے میری ساس اپنی طبعی عمر کو پہنچ چکی ہیں
 
آخری تدوین:

خیالی پلاؤ نہ پکائیں۔

میں دھاگوں کی طبعی عمر کی بات کی ہے۔ انسانوں کی نہیں۔
 
طارق شاہ

محفلین
رحجان پر منحصر ہے کہ طبیعت کب اور کیا چاہے ، اگر دل اور ذہن کسی چیز پر مائل ہی نہ ہو تو ہزار ذکر پر بھی کسی عمل یا لڑائی کا ڈر نہیں
 
طارق شاہ

محفلین
ظہورِعلامات میں، طوطے کےمعائنے پر اِس علامت کا ظاہر ہونا بھی شامل ہے کہ وہ یعنی طوطا بھی چائے کا عادی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top