1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو کی برقی کتابوں کی ایک اور اولاد!!

الف عین نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2014

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,620
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کل نیٹ گردی کے دوران یہ سائٹ ملی چچا گوگل نے پیش کر دی۔ اتفاق سے اردو کی ساری برقی کتابیں یہاں سے ہی لی گئی ہیں، بغیر حوالے کے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 7
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اس سائٹ کے منتظم اردو محفل پر رجسٹرڈ ہیں۔۔۔ آپ کی بھی بات ہوئی تھی ان کے ساتھ۔۔
    انہوں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر