اردو کی برقی کتابوں کی ایک اور اولاد!!

کل نیٹ گردی کے دوران یہ سائٹ ملی چچا گوگل نے پیش کر دی۔ اتفاق سے اردو کی ساری برقی کتابیں یہاں سے ہی لی گئی ہیں، بغیر حوالے کے۔
اس سائٹ کے منتظم اردو محفل پر رجسٹرڈ ہیں۔۔۔ آپ کی بھی بات ہوئی تھی ان کے ساتھ۔۔
انہوں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔۔۔
 
Top