بازگشت۔۔ ایک نیا آن لائن جریدہ

الف عین

لائبریرین
باز گشت ایک نیا آن لائن جریدہ ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ محض آڈیو وجوال جریدہ ہے۔
اس کی ادارت راغب اختر کر رہے ہیں جو کاؤنسل برائے فروغ اردو میں ڈجیٹل لائبریری کی دیکھ بھال کرتے ہیں، اور اردو او سی آر پر بھی کام کر رہے ہیں۔
اس میں کچھ ای بکس بھی شامل کی گئی ہیں، جو افسوس ہے کہ محض پی ڈی اف صورت میں ہیں۔
عزیزی راغب نے اس کی ممبرشپ پتہ نہیں کیوں رکھی ہے؟
 
Top