La Alma ستمبر 10، 2020 اردو محفل کا معیار برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ یا مدیران کو لازمی چیک رکھنا چاہیے کہ کہیں کوئی سرقہ نویسی تو نہیں ہو رہی۔
اردو محفل کا معیار برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ یا مدیران کو لازمی چیک رکھنا چاہیے کہ کہیں کوئی سرقہ نویسی تو نہیں ہو رہی۔
La Alma جولائی 22، 2020 ”حق سبحانہ وتعالیٰ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور کوئی دن نہیں، لہذا تم ان دنوں میں کثرت سے تسبیح تحمید اور تہلیل کیا کرو“(طبرانی)
”حق سبحانہ وتعالیٰ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور کوئی دن نہیں، لہذا تم ان دنوں میں کثرت سے تسبیح تحمید اور تہلیل کیا کرو“(طبرانی)
La Alma اپریل 24، 2020 وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ. اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے_ (البقرہ)
وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ. اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے_ (البقرہ)
La Alma مارچ 16، 2020 حضرتِ ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرشِ راہ ۔۔۔کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟
لنچ کا وقت ہوگیا ہے شاید ۔