اردو محفل فورم

زیک
زیک
یوم جمہوریہ تو منا نہیں سکتے جو اس دن کا مقصد تھا
ہانیہ
ہانیہ
خیر مبارک۔۔۔
La Alma
La Alma
غیر سے آزادی مل گئی، یہی غنیمت ہے۔ جمہوریت تو اپنے ہی گھر میں مقید ہے، اسے بھی رہائی نصیب ہو ہی جائے گی۔
جاسم محمد
جاسم محمد
زیک یوم فوجی پریڈ منا لیں
Top