• زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا ۔۔۔۔۔میں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا۔۔۔۔۔زیب غوری
    خدا کی ذات سے امید ہے یہ شادؔ ہمیں۔۔۔ اگے گا ایک دن اپنے حساب کا سورج۔۔۔عاقب شاد
    اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئی ....ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا....حبیب جالب
    ONLINE BULLIES .... ٹرولنگ اور ٹارگٹنگ جاری رکھیں۔۔۔INTOLERANCE AND DISCRIMINATION آپکو ہی مبارک ہو۔۔۔۔
    ماہ رمضان کی ایڈوانس مبارکباد۔ اللہ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین۔ اچھا وقت گزرا یہاں پر شکریہ۔ موڈ ہوا تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔
    میں عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گی victim blaming کی سوچ کی وجہ سے اگر اپنی سوچ تبدیل کر لیں گے تو ہو سکتا ہے ووٹ دینے کا سوچوں اپنی سوچ بدلیں
    „Great achievements require gigantic efforts, without which our progress sound to be slow.“ — Fatima Jinnah
    ہانیہ
    ہانیہ
    Message to the Nation of Pakistan, 14 August 1950
    یہ عیش و طرب کے متوالے بیکار کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔شکیل بدایوانی
    جھوٹ اور مبالغہ نے افسوس ....عزت کھو دی سخنوری کی ..... اسماعیل میرٹھی
    ہانیہ
    ہانیہ
    بھیا۔۔۔۔ میں کسی کی عزت روانہ ضرور کروا سکتی ہوں۔۔۔۔دلانا تو ۔۔۔۔ناممکن سی بات لگ رہی ہے۔۔۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ عزت دینا ہی انسان کو جچتا ہے۔ بےعزت کرنے والے تو جابجا ہیں۔
    ہانیہ
    ہانیہ
    صحیح کہہ رہے ہیں بھیا۔۔۔
    ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف ....گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ۔۔۔۔۔ ساحر لدھیانوی
    حسرت جاوید
    حسرت جاوید
    ظلم کی تعریف کیا ہو گی؟ اسے کس پیمانے سے ماپیں گے؟
    ہانیہ
    ہانیہ
    ظللم ایسا رویہ ۔۔۔برتاؤ۔۔۔جو انسانی فطرت کے خلاف ہو۔۔۔۔شخصی آزادی دباتا ہو۔۔۔۔ظلم صرف ان کو نظر آئے گا۔۔۔۔جن کے ضمیر زندہ ہوں گے۔۔۔۔وہی شور بھی مچائیں گے۔۔۔۔اپنے لئے عزت نفس زندہ ہوگی۔۔۔تو اپنے لئے بھی آواز اٹھائیں گے۔۔۔
    شب برأت مبارک۔۔۔اللہ تعالیٰ سب کی دعائیں قبول فرمائیں۔۔۔۔ سب کے لئے آنے والا سال بہت اچھا ثابت ہو۔۔۔۔وبا سے نجات نصیب ہو۔۔۔ آمین
    اے خان
    اے خان
    نیاز کی کیا صورتحال ہے
    ہانیہ
    ہانیہ
    جی اللہ کا شکر۔۔۔ بہت اچھے سے ہو گئی۔۔۔:)
    ٹیچر ہونے کا فائدہ۔۔۔ہر جگہ چیٹنگ ہوتے پکڑلی جاتی ہے۔۔۔توبہ توبہ بڑے بڑے لوگ۔۔۔کس کس طرح۔۔۔اور کیسی کیسی چیٹنگ کرتے ہیں۔۔۔
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    کبھی اپنی چیٹنگ بھی پکڑی ہے ؟یہیں کہیں لکھا ہے آپ نے اپنی تعریف کی مذمّت میں اور اب یہ اپنی تعریف کا طریقہ ہے کہ میں ٹیچر ہوں بڑوں بڑوں کی چیٹنگ پکڑتی ہوں-:)
    ہانیہ
    ہانیہ
    سر میں نے اپنے آپ کو اعلی اور بہترین کہیں نہیں کہا ہے۔۔۔۔یہ آپ میرے منہ میں اپنی مرضی سے الفاظ گھسیڑ رہے ہیں۔۔۔۔ٹیچر بننے کے لئے چیٹنگ پکڑنے کی حس مجبوراً پیدا کرنا پڑتی ہے۔۔۔وہی بتائی ہے۔۔۔۔ بڑے سے مراد "عمر" کی طرف اشارہ ہے۔۔۔ اب انسان کو اپنی عمر کا ہی خیال کرنا چاہئے۔۔۔ باقی آپ سمجھ تو گئے ہونگے :) اور ہاں۔۔۔ بہت شکریہ آپ نے میرے یہیں کہیں تبصرے پڑھے۔۔۔اتنی اینرجی خرچ کی :)
    تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال / دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا / حسرتؔ موہانی
    فہیم
    فہیم
    ہائے رے حسرت موہانی!
    رومانوی مولانا :D
    کچھ دیر صبر کرلیتیں بٹیا!
    ہانیہ
    ہانیہ
    میں پہلے سمجھی تھی ۔۔۔۔شاید مجھ پر کسی قسم کی پابندی لگی ہے۔۔۔:)۔۔۔پھر دوسرے ممبرز نے بتا دیا تو سکون ہوا۔۔۔ شکریہ سر :)
    Quantized
    Quantized
    وقت ہے وہ ناٹک کہ جس میں سب کو ڈرا کر ڈرنا ہے ۔۔۔ بغیر اجازت میں نے تبصرہ کی معذرت ۔۔۔
    میں نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا تھا کچھ دیر پہلے وہ اب تک مین پیج پر پبلش نہیں ہوا لکھا ہوا ہے منتظر ادارت
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    کچھ زمروں میں انتظامیہ کی جانب سے حفظِ ماتقدم کے طور پر ادارت کی منظوری کے بغیر کچھ شائع نہیں کیا جاتا۔ اس کی وجہ یہ یقین کرنا ہوتا ہے کہ کہیں کوئی مواد محفل پر بلاوجہ کے لڑائی جھگڑے کا سبب نہ بن جائے۔ باقی انتظامیہ بہتر بتا سکتی ہے۔
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    عرفان بھائی نے مدیروں کی ترجمانی خوب اچھی طرح کردی اور اسی میں میرےتبصرے کی وضاحت بھی ہے ۔ اب انتظامیہ بھلے ہی خاموش رہے ۔
    ہانیہ
    ہانیہ
    اوکے۔۔۔ شکریہ سر آپ دونوں کا۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top