اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
درست کہا ۔ یہ بات ہر جگہ ہر وقت ہی کہی جاسکتی ہے ۔
اے خان
اے خان
اسی وجہ سے میں صحیح بات نہیں کرتا وقت کا کوئی بھروسہ نہیں کب غلط ہوجائے
ہانیہ
ہانیہ
زیادہ تر نہ ہی جگہ صحیح ہوتی ہے ۔۔۔ نہ ہی وقت ۔۔۔۔ صحیح بات کہنے کے لئے وقت اور جگہ دونوں کو صحیح بنانا پڑتا ہے :) ہمت کرنا پڑتی ہے ۔۔۔ :)
La Alma
La Alma
متفق! ہانیہ آپ کو نہیں لگتا کہ ناپسندیدہ رویوں کو نظر انداز کرنا بھی کافی ہمت کا کام ہوتا ہے۔:)
La Alma
La Alma
جب اللہ نے ہمیں کسی بھی قول یا فعل کی صحت کو پرکھنے کا، دین کی شکل میں ایک مکمل نظام اور ضابطہ حیات دیا ہے تو پھر بار بار بندگان خدا کی طرف کیوں دیکھا جائے۔ خدا سے ہی اپنا تعلق کیوں نہ مضبوط کیا جائے۔
Top