اردو محفل فورم

احمد محمد
احمد محمد
پھر بے سمت اور سمت میں کیا فرق ہوا؟ مزید یہ بھی فرمائیں کہ کس تناظر میں یہ کیفیت ماخوذ ہوئی؟
La Alma
La Alma
کہیں کہیں طبیعیاتی اصولوں کا اطلاق نہیں بھی ہوتا۔
خالی الذہنی کی کیفییت ایسی ہی ہوتی ہے۔
Top