حسن محمود جماعتی جولائی 20، 2016 سلام، آداب! آپ کے سوال کے جواب میں ماہی بہن آپ سے ذاتی مکالمے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہی ہیں، اگر آپ کی دلچسپی ہے تو ان سے رابطہ کر لیجیے۔
سلام، آداب! آپ کے سوال کے جواب میں ماہی بہن آپ سے ذاتی مکالمے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہی ہیں، اگر آپ کی دلچسپی ہے تو ان سے رابطہ کر لیجیے۔
La Alma جولائی 16، 2016 غیرت کو صرف عورت سے مشروط کرنے والے "با غیرت " مردوں کو ایک اور عورت کا خون مبارک ...
La Alma جولائی 15، 2016 وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(القرآن) And proclaim the Grace of your Lord. اور اپنے رب کی نعمت کا خوب بیان کرو.
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(القرآن) And proclaim the Grace of your Lord. اور اپنے رب کی نعمت کا خوب بیان کرو.
La Alma جون 6، 2016 اللّه تعالیٰ تمام مسلمانانِ عالم کو ماہ ِ رمضان خالصتًا اپنے لئے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین .
La Alma دسمبر 8، 2015 ہمیں جو بھی دشمن_ جاں ملا، وہی پختہ کار_ جفا ملا...نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا