اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
فی الحال تو مشاعرہ انجوا ئے کر رہی ہوں اگر کسی نے دعوت دی تو ضرور ☺
مریم افتخار
مریم افتخار
تابش بھائی کو میسج کر دیجئیے اس حوالے سے :)
La Alma
La Alma
مریم افتخار
مریم افتخار
ارے....بن بلائے بالکل نہیں! انہوں نے پوسٹ کی تھی کہ سب یہاں پر کومنٹ کریں جو جو حصہ لینا چاہتا ہے. سب نے وہیں کومنٹ کیے... آپ بھی کر لیجئیے! ہم آپ کے کلام سے محروم نہیں ہونا چاہتے . یہاں مہمان والی کوئی بات نہیں, محفلین والی ہے!
La Alma
Top