تازہ کیفیت نامے

ز
زیک
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ہدایت دی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جائے نماز اور قرآن پاک کا انگریزی میں ترجمہ بھی فراہم کیا جائے۔
صابرہ امین
صابرہ امین
پسند کا تو نہیں کہہ سکتے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ ان کی اسکولنگ کی وجہ سے ان کی اردو ناقص اور انگریزی شاندار ہے۔
جرم، گناہ، غیراخلاقی کام: تین مختلف چیزیں
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ان کی میوچیول ایکسکلوسوٹی لازم نہیں ... ایک عمل بیک وقت تینوں ہو سکتا ہے
ز
زیک
ایکسکلوسو نہیں ہیں لیکن انہیں ایک جیسا سمجھنا غلط ہے اور کافی عام بھی
خورشیداحمدخورشید
خورشیداحمدخورشید
جرم کا تعلق ملکی قانون سے ہے۔ کوئی کام ایک ملک میں جرم جبکہ دوسرے ملک میں جائز ہو سکتا ہے
گناہ کا تعلق مذہب سے ہے۔ کوئی کام ایک مذہب میں گناہ جبکہ دوسرے میں جائز ہو سکتا ہے۔
غیر اخلاقی کام۔ اخلاقیات کا تعلق معاشرے سے ہے۔ کوئی کام ایک معاشرے میں اخلاقی جبکہ دوسرے میں غیر اخلاقی ہوسکتاہے۔
جہاں تک تعلق ہے ان کے ایکسکلوسو ہونے کا تو یہ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔
جتنے لوگ شاعری کی اصلاح چاہتے ہیں اگر وہ اتنی ہی تندہی سے اپنے اعمال کی اصلاح کرتے تو ۔۔۔
حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرت
زاہد ترے عرفان سے کچھ بھول ہوئی ہے
ز
زیک
صابرہ امین محفلین اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں حالانکہ محفل پر شاعری کے زمروں میں مجھے ڈھونڈنا اتنا بھی مشکل نہیں۔
صابرہ امین
صابرہ امین
خوشی ہوئی کہ آپ شعر و سخن سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ واقعی آپ کا تاثر تو یہی ہے کہ آپ شاعری سے کوسوں دور رہتے ہیں۔
ز
زیک
بیکار شاعری سے بھاگتا ہوں۔ یہ سمجھتا ہوں کہ ہر شخص یا بچہ شعر کہہ سکتا ہے لیکن سکول کے دنوں کے بعد ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
یہ بالٹی کا کیا چکر ہے؟
علی وقار
علی وقار
جو کچھ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہوا، وہ عمران خان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، شاید یہ وجہ ہے کہ وہ بلٹ پروف جیکٹ پہنتے ہیں، گاڑی میں بیٹھ کر خطاب کرتے ہیں اور سر اور چہرے کی حفاظت کے لیے ایسی عجیب و غریب بالٹی (شاید بلٹ پروف شیلڈ) استعمال کرتے ہیں۔ میں نے دنیا میں اور کسی کو ایسے کرتے نہیں دیکھا۔ جن کے ساتھ وہ دشمنی مول لے بیٹھے ہیں، ان کی تو دوستی اچھی ہے، نہ دشمنی۔ دیکھتے ہیں کہ وہ کہاں تک مزاحمت کر پاتے ہیں؟
ز
زیک
گولیوں سے بچنے کی کوشش تو کرنی چاہیئے لیکن سر پر بالٹی پھر بھی تماشہ زیادہ اور حفاظت کم لگتی ہے
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
جب جان ہوگی تو عزت بھی واپس آہی جائے گی
کیفیت ناموں کی لمبائی لڑیوں سے بھی بڑھ گئی ہے
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
محمد وارث
محمد وارث
عام طور پر تو کسی کی وفات پر ہی پڑھا جاتا ہے، سب خیریت زیک؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ کریم خیر و عافیت کا معاملہ فرمائیں ! آمین ۔
ز
زیک
حضرات میں خیریت سے ہوں۔ اسی مقصد سے یہ لکھا تھا جس کے لئے اکثر کہا جاتا ہے۔
ایک ایرانی نژاد امریکی آرٹسٹ کا نام دلچسپ لگا: طراوت طالع پسند
سید عاطف علی
سید عاطف علی
واہ ۔مجھے طراوت طالع پسند آیا۔
اور ان کا آرٹ ؟
علی وقار
علی وقار
ایک جگہ طراوت طالع پسند کے متعلق پڑھا ہے،
Taravat means “Freshness” and Talepasand means “Fortune Liker” (Tale’ = Fortune + Pasand = Like => Liker of Fortune or Fortune Liker). Now I don’t know how much of a horoscope lover she is or how much she believes in destiny, yet her name means a “Freshness Fortune Liker”!
سیما علی
سیما علی
IhhsQjk.jpg
یہ کیا ہے ریختہ لغت میں؟68AE8F9C-9B13-4425-8632-60081262E3E1.jpeg
علی وقار
علی وقار
معلوم ہوتا ہے کہ ریختہ نے مواد مختلف لغات سے لیا ہے۔ میں نے ایک اور لغت میں بھی یہی غلطی دیکھی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گاہے گاہے کاپی پیسٹ سے بھی کام چلایا گیا ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مجھے تو آنلائن لغات کا کم ہی اعتبار ہوتا ہے الا یہ کہ اس میں کوئی حوالہ درج ہو ۔ جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ لغت نگار صاحب یا اصحاب کس علمی درجے کے لوگ ہیں اور لغت نگاری کے لیے کن مآخذات سے استفادہ کیا ہے تب تک وثوق سے کیا کہا جاسکتا ہے ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
چیچک تو smallpox کو کہتے ہیں ۔
پرانے وقتوں کی کہانیوں میں جہلاء اپنے جہل پر نادم ہوتے تھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ آجکل کے جاہلوں کی طرح وہ بھی اپنے جہل پر فخر کرتے ہوں گے
سپیکر کے لئے ساتواں ووٹ!
ز
زیک
گیارہ ووٹ ناکام
عثمان
عثمان
لارین بوبرٹ اور میٹ گیٹز خوب شہرت بنا رہے ہیں۔
عثمان
عثمان
مزید یہ کہ آگے چل کر جی او پی ڈیٹ سیلنگ پر کیسے کوئی متفقہ فیصلہ کر پائے گی؟
Top