تازہ کیفیت نامے

شنگلز ویکسین کی عمر بھی آ ہی گئی
ز
زیک
زیادہ بیمار رہے اس سے یا معمولی؟ شنگلز کا اکثر بوڑھوں ہی کا سنا ہے۔
عرفان سعید
عرفان سعید
گردن کی پچھلی دائیں طرف شدید درد سے آغاز ہوا اور پھر سر کی دائیں طرف سے پیپ نکلنا شروع ہوئی۔ اللہ کا شکر کہ ڈاکٹر نے پہلے معائنے میں ہی اسے تشخیص کر لیا اور بروقت دوائی سے جلد صحت یاب ہوگیا۔
سیما علی
سیما علی
شکر ہے بر وقت تشخیص ۔پروردگار آپ پر اپنا بہت رحم فرمائے آمین 🤲🏻
سلمان رشدی زندہ باد!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کل ہمارا بھانجا سکھر سے کراچی آیا تو بتایا کہ وہاِں 48 تک تھا گزشتہ ہفتے ۔ یہ لوگ چوالیس بتا رہے ہیں ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اور 53 تک تو ہم نے بھی برداشت کیا ہے بنا اے سی کے ۔لیکن جب آتش جوان تھا ۔
Top