تازہ کیفیت نامے

ہیپی تھینکس گیونگ!
سیما علی
سیما علی
rH0MyZH.jpg
وجی
وجی
اس تبدیلی کی بڑی وجہ پاکستان میں نہیں بلکہ پاکستان سے باہر جانے والی خواتین کو ہوتی تھی جو اپنا نام بھی تبدیل کرواتی تھیں لیکن انکی تعلیمی اسناد پر نام پرانا ہی ہوتا تھا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ پابندی تو پہلے بھی نہیں تھی شاید ۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
یہ مغربی رسم ہے نام تبدیلیوالی۔
پاکستانیوں کو یہ غلط فہمی کیوں ہے کہ وہ انڈین نہیں ہیں؟
محمد وارث
محمد وارث
اس لفظ کا اگر سیاسی مطلب لیا جائے تو پھر تو پاکستانی انڈین نہیں ہیں اور اگر جغرافیائی مطلب کی رو سےسارے برصغیر والے انڈین ہیں تو پھر انڈین بھی سندھی یا سندھو ہی ہیں۔ :)
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
سوال یہ بھی ہے کہ انڈین ہونا بذات خود کوئی نسلی شناخت ہے، سیاسی یا جغرافیائی؟ ۔۔۔ جغرافیہ کی رو سے تو جزائز برطانیہ بھی یورپ کا حصہ ہیں مگر وہاں کے باشندے خود کو یورپی کہلوانے کے بارے میں زیادہ پر جوش نہیں ۔۔۔ ہندوستان اگر سامراجی تسلط میں نہیں آتا تو نسلی و لسانی تنوع کی وجہ سے شاید اس کا سیاسی ارتقا کانٹیننٹل یورپ کی طرز پر ہی ہوا ہو تا ۔۔۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
پاکستان میں رہنے والے اب انڈین پولیٹکل اینٹٹی کی حدود میںً نہیں آتے سو سیاسی اعتبار سے تو وہ قطعاً انڈین نہیں کہلائے جاسکتے ۔۔۔ جبکہ نسلی یا لسانی اعتبار سے وہ خود کو سندھی، پنجابی، پختون، بلوچ، سرائیکی، کشمیری، ہزارہ وال، اردو گو وغیرہ کے طور پر متعارف کرواتے ہیں ۔۔۔ پھر انڈین کی گنجائش کہاں اور کیوں پیدا ہو
اگلے سال کالج کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا وقت آن پہنچا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
صاحبزادی کے تعلیمی سفر کا نیا آغاز بہت مبارک ہو زیک بھائی۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ کریم ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے اور اچھے فیصلے کی توفیق عطا فرمائے!
سیما علی
سیما علی
اللّہ پاک آسانیاں عطا فرمائے اور ساتھ ساتھ کامیابی و کامرانی عطا فرمائے ۔۔
یہ وقت بھی کتنا ظالم ہے!
دل کی گونج بھی کیا چیز ہے!
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
پاء جی خیال کیتی کرو، رب تہانوں لمیاں حیاتیاں دیوے، ہلے تے تسی سانوں بہت ملک ویکھانے نیں۔
رومی
رومی
اردو محفل کی تبدیلی تو نہیں چیک کر لیں
Top