اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
دوسرا مصرع بھی عطا کیجئے ۔ :)
زیک
زیک
ہجر کی کمی کی وجہ سے دوسرا مصرع گول کر دیا 😀
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ہجر کی یا حجر کی؟ :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
محفل میں زیک کو حجر کی کمی تو کبھی نہیں رہی ، راحل ۔
عبید انصاری
عبید انصاری
آہمم! جی تو زیک آپ شاید "اصلاح سخن" چاہ رہے ہیں۔ تو بحیثیت "اصلاح" کے دوسرے مصرع کے متعلق چند مشورے۔۔۔۔
1۔ یہ وقت گزر ہی جائے گا
2۔ یہ وقت تجھے تڑپائے گا
3۔ تو یاد بہت ہی آتا ہے
اور
4۔ تو سر سے کب ٹل جائے گا؟
اپنی کیفیت کے حساب سے دوسرا مصرع لگائیں۔ اور اصلاح سخن میں ایک نئی لڑی بناکر پوسٹ کریں۔ شکریہ
اور ہاں! آپ کی بحر "بحرِ زمزمہ/ متدارک مربع مضاعف" ہے۔ اور روانی سکور 9 ہے۔ :):):)
فہد اشرف
فہد اشرف
آمد ہی آمد ہے۔
Top