تازہ کیفیت نامے

Wordle 210 3/6

⬛⬛🟨⬛⬛
🟩🟩🟨🟨⬛
🟩🟩🟩🟩🟩
فہد اشرف
فہد اشرف
Wordle 211 6/6

⬛🟨🟨⬛⬛
🟨🟨⬛⬛⬛
🟨⬛⬛🟨⬛
⬛🟨🟨⬛🟩
⬛🟩🟩🟩🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
Wordle 211 5/6

🟩⬜⬜🟩⬜
🟩⬜⬜🟩🟩
🟩⬜⬜🟩🟩
🟩🟩⬜🟩🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
سید ذیشان
سید ذیشان
Wordle 211 4/6

⬜🟨🟨⬜⬜
🟨🟨⬜⬜🟩
⬜🟩🟩🟩🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
Wordle 209 4/6

⬛⬛🟨🟨⬛
⬛🟩🟨⬛⬛
⬛🟩⬛🟨🟨
🟩🟩🟩🟩🟩
محمد وارث
محمد وارث
Wordle 210 4/6
⬜🟨🟩⬜⬜
🟩🟩🟨🟨⬜
🟩🟩🟩⬜🟨
🟩🟩🟩🟩🟩
سید ذیشان
سید ذیشان
Wordle 210 4/6

⬛⬛🟨⬛⬛
⬛🟨⬛⬛⬛
⬛🟩⬛🟩⬛
🟩🟩🟩🟩🟩
Wordle 208 5/6

⬛⬛🟨⬛🟨
⬛🟨⬛🟩⬛
⬛⬛⬛⬛🟨
🟩⬛⬛⬛🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
محمد وارث
محمد وارث
میں نے بھی زیک کا تبصرہ دیکھ کر اسے گوگل کیا تو علم ہوا کہ گیم ہے اور آج کل کافی چھائی ہوئی ہے۔ پہلی بار کھیلی اور شاید آخری بار بھی۔ ویسے میرا تکا ہی لگا۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میں پہلے سمجھا کہ ہر سطر میں الگ لفظ ہے۔
فہد اشرف
فہد اشرف
Wordle 210 3/6

🟨⬛⬛⬛⬛
⬛🟩🟩⬛⬛
🟩🟩🟩🟩🟩

Well done Fahad
پچاس سال ہو گئے ان میں پاکستان نے کیا سیکھا؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
غلطیاں دہرانا
اکمل زیدی
اکمل زیدی
۔۔ پہلے ہم پاکستانی تو بن جائیں ابھی قومیت کی شیر خواری کا زمانہ ہے امریکہ کو بھی ایک قوم بننے کے لیے دو سو سال لگے ہیں ۔ ۔ ۔
علی وقار
علی وقار
پاکستان ستر پلس ہو گیا، اب جو سیکھا ہے، اسے بھلانے کا سمے ہے۔
دیارِ مشرق کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا
تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا
خبر
عرفان سعید
عرفان سعید
مذہبی غنڈہ گردی اور جہالت کی انتہا ہے!
جاسم محمد
جاسم محمد
اس سانحہ پر تھریڈ کھولا تھا لیکن انتظامیہ نے اپروو نہیں کیا۔ اسی سے اس کی سنگینی کا اندازہ لگا لیں
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ایک وڈیو میں دیکھا کہ ایک کیکڑا ہانڈی میں پکتے ہوئے اپنے ساتھ پکنے والی مکئی توڑ توڑ کے کھا رہا تھا۔۔۔ واللہ اعلم۔مراسلہ از ایئرپورٹ ۔
فہد اشرف
فہد اشرف
کب ختم ہو گا یہ کیکڑا۔
ز
زیک
لگتا ہے اک عمر لگے گی اس کے پیچھے بھاگتے
سکردو ائرپورٹ اونچے ترین ائرپورٹس میں سے نہیں ہے۔ نہ ہی اس کا شمار پاکستان کے مصروف ترین ائرپورٹس میں ہوتا ہے۔ اسے بین الاقوامی قرار دینے کا کیا فائدہ جب کوئی انٹرنیشنل فلائٹ ہی وہاں نہیں آئے گی۔
وجی
وجی
تو پھر کیا کریں؟؟
ز
زیک
جھوٹ سے پرہیز کریں
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
سر سوشل میڈیا کی حکومت نے ٹوئٹر پر نمبر بھی تو بنانے ہیں۔
Top