تازہ کیفیت نامے

اتنا عرصہ نستعلیق سے بچے رہنے کے بعد افسوس اب فون پر بھی محفلی نستعلیق
رگوں میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل، جب کلاٹ ہی نہ ہوا تو لہو کیا ہے
محمد وارث
محمد وارث
اللہ خیر کرے!
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
اللہ کریسی چنگیاں مُک ویسن دل دی نالیاں دیاں تنگیاں۔ تے فئیر لہو پھردا پھرے گا
موت کو کتنے قریب سے دیکھنا دلچسپ ہو سکتا ہے؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
جی بالکل ایسی صورت میں تو بے اختیاری والی کیفیت ہوتی ہے
ز
زیک
نوجوانی کا ذکر ہے خانپور جھیل میں تیراکی کرتے کچھ زیادہ دور چلا گیا۔ واپسی پر تیراکی جواب دینے لگی تو سوچا اب کنارے کے قریب ہوں لیکن جھیل ابھی گہری تھی۔ کچھ تیراکی کچھ ڈبکیوں کے ساتھ کام چلانے کی کوشش کر رہا تھا کہ دوست نے دیکھ لیا اور مدد کو آن پہنچا۔ چونکہ پھیپھڑوں میں پانی نہیں گیا لہذا اسے موت کے قریب قرار نہیں دیا جا سکتا۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میری حادثہ کے وقت کی میموری ہی چلی گئی۔ ورنہ شاید بتا سکتا۔
ڈاکٹرز نے گھر والوں کو دعا کا کہہ دیا تھا۔
جب 5،6 گھنٹے بعد کچھ ہوش میں آنا شروع ہوا، تو بھائی نے پوچھا کہ کیا ہوا تھا؟ اور میں خود غنودگی کی کیفیت میں گومگوں کا شکار تھا کہ یہ ہوا کیا ہے، اور مجھ سے کیا پوچھ رہے ہیں۔
Top