اردو محفل فورم

گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
بے شک سب کو لوٹ کر اللہ ہی کی طرف جانا ہے۔
ا
الف نظامی
السلام علیکم، سب خیریت ہے زیک صاحب
نبیل
نبیل
زیک کی ساس قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، آمین۔
ابن توقیر
ابن توقیر
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
ا
الف نظامی
انا للہ و انا الیہ راجعون
فہد اشرف
فہد اشرف
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
یاسر شاہ
یاسر شاہ
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اللہ جل جلالہ ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
محمد وارث
محمد وارث
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
Top