اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :)
La Alma
La Alma
Being the godfather of Mehfil, that’s destined already in your case.
:)
مقدس
مقدس
There is no way out for you, I remember saying that to you few years back :p
ز
زیک
مقدس آئیں احتجاج کریں ایک بار پھر
مقدس
مقدس
ایویں ہی، تکنیکی معاون ہوتے ہوئے بھی آپ پنگے کر سکتے ہیں، ڈونٹ وری :پی
ز
زیک
وہ تو کب کے چھوڑ دیئے
مقدس
مقدس
میں نہیں مانتی زکریا بھائی:پی
ز
زیک
ڈھونڈ کے دکھا دیں کوئی بھی سال بھر میں
مقدس
مقدس
آپ نے غائب کر دیے ہوں گے
ز
زیک
توبہ توبہ میری ایسی مجال
مقدس
مقدس
بالکل بالکل زکریا بھائی، کون سا مشکل کام ہے یہ:پی
ز
زیک
فیسبک پر میسج کریں تو بتاتا ہوں کتنا مشکل ہے
Top