اردو محفل فورم

ارشد رشید
ارشد رشید
زیک صاحب/صاحبہ - آپ کا جملہ ہی غلط ہے - آپ نے لکھا جتنے لوگ شاعری کی اصلاح چاہتے ہیں اگر وہ اپنے اعمال کی اصلاح کرتے - ان دونوں جملوں میں چاہتے ہی آنا چاہیئے تھا جملے کا اثر قائم رکھنے کے لیے - آپ نے دوسرے میں چاہتے کے بجائے کرتے لکھ کر بات ہی ختم کر دی- آپ کو کیا پتہ جو لوگ شاعری کی اصلاح چاہتے ہیں وہ اپنے اعمال کی اصلاح بھی کرتے ہوں- آپ کسی کے بارے میں ایسا کہہ ہی نہیں سکتے
ارشد رشید
ارشد رشید
- اور اگر آپ یہ کہہ رہے ہوں کہ جو شاعری کی اصلاح چاہتے ہیں وہ اگر اپنے اعمال کی اصلاح بھی چاہتے تو یہ جملہ پھر غلط ہو جاتا کیونکہ اعمال کی اصلاح صرف چاہنے سے ہوتی بھی نہیں اس کے لیے عمل کرنا پڑتا ہے - الغرض یہ محض زبردستی کا فلسفہ ہے -
فرخ منظور
فرخ منظور
صبح صبح مسکراہٹ چہرے پر بکھر گئی۔ :)
Top