اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
اگر تو آپ پاکستان کے سیاسی تناظر میں بات کر رہے ہیں تو یہ عمران خان کی بالٹی ہے۔ خان صاحب جب عدالتوں میں پیشیوں میں جاتے ہیں تو سر پر بلٹ پروف "بالٹی شریف" پہنی ہوتی ہے، یہ تصویر دیکھیے:
imran-khan-16806273223x2.jpg
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
اصل بات تو یہ ہے کہ عمران خان صاحب کو اِس بالٹی کی ضرورت کیوں پیش آئی
Top