کاشفی

محفلین
یااللہ(علی الاعلیٰ) مدد منجانب اہل تشیع و بریلوی
یاعلی مدد منجانب دیوبندی و اہل حدیث

توحید کانفرنس منجانب اہل تشیع و بریلوی
محبان اھل بیت کانفرنس منجانب دیوبندی و اہل حدیث

شیعہ دیوبندی بھائی بھائی
بریلوی اھل حدیث بھائی بھائی

جئے وحدت!
شیخ سے دوستانہ بُری بات ہے
 

کاشفی

محفلین
میرا ایمان علی ہے، میری پہچان علی ہے
زمانے والوں سن لو میرا سلطان علی ہے
یا علی علیہ السلام مدد
 

کاشفی

محفلین
میرا ایمان علی ہے، میری پہچان علی ہے
زمانے والوں سن لو میرا سلطان علی ہے
۔۔۔۔۔
ملا جب مالِ غنیمت، اکھٹا ہوگئی اُمت
مگر جب دینِ نبی کو پڑی ہے خوں کی ضرورت
نکل کر سامنے آیا، ابو طالب کا بیٹا
 

ابن صادق

محفلین
عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔ اس پر دعویٰ یہ ہے کہ نبی بھی ان سے مدد مانگتے تھے لا حول و لا قوۃ الا باللہ
 

الف نظامی

لائبریرین
عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔ اس پر دعویٰ یہ ہے کہ نبی بھی ان سے مدد مانگتے تھے لا حول و لا قوۃ الا باللہ
حق ِ خلافت تو کوئی نہیں لے سکتا تھا سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے، باہم خلفائے راشدین میں محبت و مودت کا رشتہ تھا۔
حق تعالی افراط و تفریط سے محفوظ رکھے اور آل ِ نبی سے محبت و مووت اور اصحابِ نبی سے عقیدت کا رشتہ قائم رہے اور دشمنان ِ اہل بیت و صحابہ سے دوری عطا فرمائے۔ آمین
 

کاشفی

محفلین
عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔
ہم تو ان ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ یا علی مدد۔ آپ وہی کریں جو آپ بہتر سمجھتے ہیں۔۔
لیکن ہمیں یہ کہنے دیں کہ۔۔
علی علیہ السلام کے دشمنوں پر بےشمار لعنت۔
علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والوں پر اور دشمنوں کے بڑوں پر بےشمار لعنت۔ اُمید ہے کہ متفق ہوں گے۔۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ محبت و مودت اہل بیت رکھنے کے جملہ حقوق اہل تشیع کو حاصل ہیں تو یہ مناسب نہ ہوگا۔

منکہ غلام قنبرم
کفشِ جنابِ حیدرم
عاشقِ مرتضی منم
بندہء مصطفی منم
نعرہء حیدری زنم
دم ہمہ دم علی علی


متعلقہ:
جئے وحدت!
الف نظامی!
ہم تو دنیا کو بتارہے ہیں کہ کیا حق ہے اور کیا باطل۔ حق کا تعارف کروا رہے ہیں۔۔ جبکہ باطل حق والوں کو مسجد و بارگاہ میں شہید کررہے ہیں۔۔
ہر کسی کو محبت رکھنے کا حق حاصل ہے۔۔
بس
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
 
Top