الف نظامی

لائبریرین
یارب بہ محمد وعلی وزهرا
یارب بہ حسین وحسن وآل عبا
کز لطف بر آر حاجتم دردو سرا
بی منت خلق یا علی الاعلی
-

یا علی الاعلیٰ

(آمین بحق سید المرسلین)

دشمن ہے سماج یا علی الاعلیٰ
مشکل میں ہوں آج یا علی الاعلیٰ
زہرا
و محمد و علی کے صدقے
رکھ لے مری لاج یا علی الاعلیٰ
-

مقامِ علی
زین الفقرا فقیرِ بے باک علی
دروازہ علمِ شہِ لولاک علی
ہوتی ہے سمندر کی طرح موج بھی پاک
معصوم محمد ہیں تو ہیں پاک علی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top