عمران خان

  1. khabarkahani

    سدھو کی اسمارٹ موو، کرتار سنگھ روٹ کھولنے کی آرمی چیف کی بات دہرا کر برادری کے دل جیت لیے

    تحریر: آصفہ ادریس پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔ نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک یادگار ملاقات

    ایک یادگار ملاقات از محمد خلیل الرحمٰن (پطرس بخاری سے معذرت کے ساتھ) ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم...
  3. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمان کا این اے 35 بنوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی چھوڑی گئی این اے 35 بنوں کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر پارلیمانی سیاست میں لانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ وہ نامزد وزیراعظم عمران خان کی بنوں سے...
  4. محمداحمد

    پرانا پاکستان

    پرانا پاکستان حبیب اکرم ''میں ایسے سکول میں داخل ہوا جو اپنے مزاج میں ہی انگریزی تھا، یعنی ایچی سن کالج۔ آپ اسے برطانیہ کے ایٹن سکول کا چربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس سکول میں پڑھنے والے دیگر بچوں کی طرح میں بھی خود کو ان بچوں سے برتر سمجھتا تھا جو اردو میڈیم سرکاری سکولوں میں جاتے تھے۔ انگریزی...
  5. عبدالقدیر 786

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    عمران خان کی حکومت آئندہ پانچ سالوں میں کیا کیا تبدیلی لے کر آئی ؟ کیا اِس حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پا لیا ؟ کیا اِس حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرائی ؟ کیا اِس حکومت نے پانی کے مسئلے کوحل کرادیا ؟ کیا یہ حکومت ڈالر کی قیمت میں کمی لے کر آئی ؟ کیا اِس حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں...
  6. عبدالقدیر 786

    لو جی پھر آگیا الیکشن 2018

    دوستوں مجھے کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں ہے سیاست سے پر کہتے ہیں کہ اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو آپ کے بدلے کا جالی یعنی کے نقلی ووٹ ڈال دیا جائے گا اگر اِس طرح دیکھا جائے تو جو لوگ جعلی ووٹ ڈالیں گیں وہ کوئی شریف لوگ تو ہوں گے نہیں اور اگر کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو اِن بے ایمان لوگوں کے ہاتھ...
  7. ا

    حرام گوشت اور حلال قیمہ

    آج عمران خان نے بائیس برس بعد مان لیا کرپٹ سیاستدانوں اور بہت سارے پیسہ کے بغیر وہ بھی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ یہ وہی دلیل تھی جو90 کی دہائی میں زرداری نے بینظیر بھٹو کو قائل کرنے کے لیے دی تھی کہ بی بی اگر نواز شریف کو شکست دینی ہے تو کرپٹ سیاستدان اور بہت سارا پیسہ ضروری ہے۔ زرداری‘ بینظیر اور...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    ذوالفقار علی بھٹو کو کوئے یار سے سوئے دار تک پہنچانے میں احمد رضا قصوری کی مدعیت اور ائیر مارشل اصغرخان کی تحریک کا کردار اہم تھا۔ ائیر مارشل نے تخت ِ اقتدار الٹنے کا جواز مہیا کیا اور قصوری صاحب نے تختہِ دار کھینچنے کے لیے اپنی صلاحیتیں فراہم کیں۔ بھٹو صاحب کو پھانسی ہوگئی تو احمد رضا قصوری...
  9. ا

    شجر دوست سیاست دان

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری ( ہر فرد ایک درخت لگائے) مہم کے سلسلہ میں شجر کاری کرتے ہوئے
  10. ا

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    مسلم لیگ ن کا دور اقتدار ختم ہونے کو ہے۔ کیا آج ہم میں سے کسی کو یاد ہے اس جماعت نے گذشتہ انتخابات میں ہمارے ساتھ کون کون سے وعدے کیے تھے اور کیا ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ ان وعدوں میں سے کتنے تھے جو پورے ہو سکے؟ مسلم لیگ نے میاں نواز شریف صاحب کے دستخطوں سے 2013 میں جو انتخابی منشور پیش کیا...
  11. ا

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل...
  12. ا

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات

    ایک بھائی پاناما میں گیا دوسرا ماڈل ٹاؤن قتل عام کیس میں گھر جائیگا: ڈاکٹر طاہرالقادری انصاف کیلئے پوری جماعت ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہے یہ جو لائحہ عمل دینگے ساتھ کھڑے ہونگے: عمران خان فوج کو مداخلت کی ضرورت ہے نہ اس کا مطالبہ کرینگے، قاتلوں کا مقابلہ عوامی طاقت سے ہوگا: سربراہ عوامی تحریک 45...
  13. ا

    بنیاد پرست و خود دار عمران خان : 2003 کی تقریر

    خودداری کی تلقین کرتا ہوا عمران خان ؛ 2003 میں احمد رفیق اختر کے ساتھ جہلم میں کی گئی تقریر، ضرور سنیے!
  14. ا

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں نہیں بک سکتا۔ سابق وزیر اعظم نے وطن واپسی پر بھرپور تحریک چلانے...
  15. فرقان احمد

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    سپریم کورٹ عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی گئی تھیں جن کا فیصلہ کل دن 2 بجے سنایا جائے گا۔ اس سے قبل...
  16. حسن محمود جماعتی

    کپتان مصباح بمقابلہ کپتان عمران

    جیوری ابھی تک اس بات کا فیصلہ نہیں کر پائی کہ آیا مصباح الحق اب تک کے ملک کے سب سے کامیاب کپتان ہیں لیکن یہ بحث کسی حتمی نتیجے پر ختم نہیں ہوتی۔ ’کیا کبھی ہوئی؟‘ ، یہی بات اب سے چند ہفتوں قبل پاکستان کرکٹ میں کپتانوں کے اتار چڑھاؤ پر بحث کے دوران ہم کہہ چکے ہیں۔ اب جبکہ مصباح الحق انفرادی حیثیت...
  17. راحیل فاروق

    پاکستان کا بن لادن

    گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...
  18. عبداللہ محمد

    کپتان خان کا "قوم" سے خطاب

  19. منصور مکرم

    بنی گالا میں دھرنا

    ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہی ڈرائیور نے گاڑی مین گیٹ کی طرف بڑھا دی توخواتین ملازمین نے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر انکو کو کہا...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    پاکستان میں حزب مخالف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے تقریباً آٹھ ماہ سے جاری اسمبلیوں کا بائیکاٹ ختم کر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے کہا کہ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ اتوار کو چیئرمین...
Top