پاکستان میں شائد شجر سے زیادہ افتتاحی حجر ہوں گے۔ویسے میرا خیال یہ ہے کہ یہ سب سیاستدان صرف رسم کے طور پر شجر کاری کرتے ہیں۔
صرف عمران خان اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
پاکستان میں شائد شجر سے زیادہ افتتاحی حجر ہوں گے۔
اور یہ بیچارے آتے بھی پانچ سالہ دور کے لیے۔شجر پر نام لکھنے کے لئے اُس کے تناور ہونے کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
بہت ناراض ہیں مجھ سے پرندے
میرے گھر میں شجر کوئی نہیں ہے
(عقیل عباس جعفری)