الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر محمد طاہر القادری ( ہر فرد ایک درخت لگائے) مہم کے سلسلہ میں شجر کاری کرتے ہوئے
68966_525596127460360_339444450_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں شجر کاری کرتے ہوئے (جاوید میانداد ، وسیم اکرم ، عطا الرحمن کے ہمراہ)
47183_498238310196142_1121672163_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا موسم بہار شجر کاری کے افتتاح کے موقع پر پودا لگانے کے بعد دعا کر رہی ہیں
430678_368579069828734_212467202_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق شجر کاری کرتے ہوئے
20-Aug-CM-PHOTO-Tree-Plantation-750x1024.jpg

20-Aug-CM-PHOTO-Tree-Plantation.jpg
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ویسے میرا خیال یہ ہے کہ یہ سب سیاستدان صرف رسم کے طور پر شجر کاری کرتے ہیں۔

صرف عمران خان اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
 
Top