شجر دوست سیاست دان

الف نظامی نے 'ماحولیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2018

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خود تم دھوپ میں جھلس رہے ہو مجھ پر سایہ کرکے
    یہ ہے سیدھا سیدھا چاہت کا اظہار درختو
    (عمران شناور)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس جلتی دھوپ میں یہ گھنے سایہ دار پیڑ
    میں اپنی زندگی انہیں دے دوں جو بن پڑے
    (مجید امجد)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مسکرائیں ، رنج بانٹیں اور شجر کاری کریں
    چاہتے ہیں آپ سے کوہ و دمن حسن سلوک
    (محمد احمد)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درختوں اور زرخیز زمین کی قدر ان سے جانیں جو صحرائی علاقوں میں رہتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر