2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے
- عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
- طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک
- پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل پاکستان مسلم لیگ
- میاں شہباز شریف 18 لاکھ لائکس (1,873,168) مسلم لیگ (ن)
- سراج الحق 11 لاکھ لائکس (1,148,542) جماعتِ اسلامی
- سید مصطفی کمال 4 لاکھ لائکس (402,904) پاک سرزمین پارٹی
- شاہ اویس نورانی 3 لاکھ 91 ہزار (391,829) جمعیت علمائے پاکستان
- چوہدری پرویز الہی 3 لاکھ لائکس (300,812) مسلم لیگ (ق)
- میاں نواز شریف دو لاکھ بیاسی ہزار لائکس (282,017) مسلم لیگ (ن)
- علامہ راجا ناصر عباس 1 لاکھ چوہتر ہزارلائکس (174,479) مجلس وحدت مسلمین
- علامہ خادم حسین رضوی 1 لاکھ لائکس (132,024) تحریک لبیک پاکستان
- بلاول بھٹو زرداری 73 ہزار لائکس (73,153) پاکستان پیپلز پارٹی
- ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سولہ ہزار لائکس (16,183) یا ڈاکٹر عبد المالک بلوچ (3,617 ) نیشنل پارٹی
- ڈاکٹر فاروق ستار دس ہزار لائکس ( 10,038 ) ایم کیو ایم پاکستان
آخری تدوین: