چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

الف نظامی نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 30, 2017

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہائی ٹی کتنے بجے شروع ہوگی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,972
    خان صاحب مدظلہ العالی کے قوم سے خطاب کے فوری بعد! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سوشل میڈیا سمٹ سے عمران خان کا خطاب
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خان صاحب کا خطاب ختم ہوا۔ چلو چلو سوشل میڈیا سمٹ چلو!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. A jabbar

    A jabbar محفلین

    مراسلے:
    22
    سوشل میڈیا خاص طور پر فیس بک ایک سراب ہے۔اسے حقیقت سمجھ لینے والے تپتے صحرا میں خوش گمانی ہی میں پیاسے رہ جاتے ہیں۔
    تصور کیجئے، فیس بک چونتیس لاکھ اور بائیس لاکھ فالوئنگ رکھنے والے کے کسی حلقے میں اتنے ووٹ نہیں کہ ایک سیٹ ہی جیت جائیں۔ جبکہ دو لاکھ فالوئنگ والے کے ڈبوں سے ڈیڑھ کڑور ووٹ نکلتے ہیں۔
    یہ خوابوں کی دنیا ہے اور حقیقت اس کے بر عکس ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر