الف نظامی

لائبریرین
2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے
  1. عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
  2. طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک
  3. پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل پاکستان مسلم لیگ
  4. میاں شہباز شریف 18 لاکھ لائکس (1,873,168) مسلم لیگ (ن)
  5. سراج الحق 11 لاکھ لائکس (1,148,542) جماعتِ اسلامی
  6. سید مصطفی کمال 4 لاکھ لائکس (402,904) پاک سرزمین پارٹی
  7. شاہ اویس نورانی 3 لاکھ 91 ہزار (391,829) جمعیت علمائے پاکستان
  8. چوہدری پرویز الہی 3 لاکھ لائکس (300,812) مسلم لیگ (ق)
  9. میاں نواز شریف دو لاکھ بیاسی ہزار لائکس (282,017) مسلم لیگ (ن)
  10. علامہ راجا ناصر عباس 1 لاکھ چوہتر ہزارلائکس (174,479) مجلس وحدت مسلمین
  11. علامہ خادم حسین رضوی 1 لاکھ لائکس (132,024) تحریک لبیک پاکستان
  12. بلاول بھٹو زرداری 73 ہزار لائکس (73,153) پاکستان پیپلز پارٹی
  13. ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سولہ ہزار لائکس (16,183) یا ڈاکٹر عبد المالک بلوچ (3,617 ) نیشنل پارٹی
  14. ڈاکٹر فاروق ستار دس ہزار لائکس ( 10,038 ) ایم کیو ایم پاکستان
آپ بھی مندرجہ بالا فہرست میں غیر موجود اپنے پسندیدہ سیاست دان کا فیس بک صفحہ شئیر کر سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
کمانڈو کا نام فہرست میں شامل کردیا ہے۔ چند سیاست دانوں کے آفیشل پیچز کا صحیح علم نہیں عمومی طور پر زیادہ لائکس رکھنے والے صفحے کو آفیشنل سمجھ کر شامل کیا ہے۔ اور ویریفائیڈ پیچز ہوتے ہیں ان کے نام کے ساتھ نیلا ٹِک ہوتا ہے ، اِس صورت میں یہ پریشانی نہیں ہوتی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مولانا فضل الرحمن (جے یو آئی) اور اسفند یار ولی (اے این پی) کے آفیشنل پیجز کا تعین نہیں ہو رہا ، اس لیے شامل نہیں کیے۔
 
عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
اب تو جنابِ خان صاحب پر" فیس بُک کے وزیرِ اعظم" کا خطاب واقعی جچنے لگ گیا ہے! :)
تحریک انصاف کو پچھلے عام انتخابات میں 76 لاکھ پڑے تھے۔ یعنی فیس بک کے وزیر اعظم کی مقبولیت میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔
 

فاتح

لائبریرین
فیس بک اور ٹویٹر پر ایک ایک شخص نے کئی کئی سیاسی شخصیات کے صفحات کو پسند کیا ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
2103 کے آغاز (29 دسمبر 2012) میں عمران خان کے فیس بک پیج کے لائکس کی تعداد 550,349 تھی جب کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد چھہتر لاکھ اناسی ہزار (7,679,954) تھی جب کہ مسلم لیگ ن کو ایک کروڑ ستاسی لاکھ (14,874,104) ووٹ ملے تھے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قومی سوشل میڈیا کانفرنس
پاکستان مسلم لیگ (ق) میں اندرونی جمہوریت کے فروغ اور کارکنوں کو سوشل میڈیا کی تربیت کے سلسلہ میں لاہور میں سوشل میڈیا کانفرنس کا کامیاب انعقاد


26804593_1411427815647285_8067660277890580149_n.jpg

26907542_1411427818980618_2557431554936001449_n.jpg

 
Top