عمران خان

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    ہم جو تاریک راہوں میں نکاحے گئے ۔ پرانی گیند زیادہ ریورس سوئنگ کرتی ہے ۔ کرکٹ کی بنیادی معلومات ۔ لڑکے کے اپنے دو لڑکے ہیں ۔ 2013 میں آپ نے سونامی کی غلط پیشینگوئی سے سبق سیکھا اور اپنے گھر میں ہی مستقل بنیادوں پر محکمہ موسمیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کرلیا۔ ۔ موسم کی طرح تم بھی بدل تو نہ جاؤ گے ۔...
  2. بھلکڑ

    انقلاب /آزادی یا ۔کچھ اور۔۔۔!

    پچھلے قریباََ 15 روز سے بنا انٹرول چلنے والی فلم سے اُکتا کر آج کچھ الگ کرنے کو جی چاہا ۔ کچھ خاص سمجھ میں نہ آیا پھر بھی سورج کو ذرا غصہ آنے پر منہ دھویا ، بال سنوارے اور اسلام آباد (مین سِٹی) کا رُخ کیا۔ کافی سوچ بچار کی لیکن بنا چائے کے کام کرجائے تو وہ ہمارا دماغ تھوڑی نہ ہوا۔ سو ایک چائے...
  3. ا

    آزادی مارچ ؛ سرگرمیوں کا نقشہ -activity map

  4. ا

    عمران خان کا بانکی مون کو خط، غزہ پراسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھا ہے جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کو یہ خط...
  5. ا

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    عمران خان کے فیس بک پیج پر فینز کی تعداد دو ملین ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ووٹرز کو بہت بہت مبارک! متعلقہ: چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ
  6. ا

    عمران خان کےچند خیالات؛ ضرور سنیں!

  7. ل

    عمران خان چورن ::::

    یہ فیس بک پر نظر آیا
  8. ل

    سکیورٹی فورسز پرحملہ، ذمہ دار وزیراعظم ہیں : عمران خان

    ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف ہیں کیونکہ حکومت ابھی تک مذاکرات کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر سکی ۔ہری پور میں جلسہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال سے پاکستان امریکا کی جنگ لڑ رہا ہے اور اس کی وجہ سے پاکستان کو...
  9. ل

    عمران خان کا شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس بات چیت کا اختیار نہیں ہے۔ عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کل جماعتی کانفرنس بلا کر طالبان سے بات چیت میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے۔ عمران...
  10. کاشفی

    عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں نہ ماریں،اسفندیار ولی

    عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں نہ ماریں،اسفندیار ولی پشاور…اے این پی کے صدراسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ،عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں مارنے کے بجائے صوبائی حکومت پر توجہ دیں۔اسفند یار ولی نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام...
  11. ل

    بل گیٹس دنیا کی سب سے پسندیدہ زندہ شخصیت

    برطانوی اخبار ٹائمز کے لیے یو ڈاٹ جی او وی (YOU.GOV) کی جانب سے بین الا اقوامی سطح پر ’دنیا کی سب سے پسندیدہ زندہ شخصیت‘ کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ اس ووٹنگ میں حصہ لینے والے افراد نے مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بِل گیٹس کو منتخب کیا جنھیں 10.10 فیصد ووٹ ملے۔ اس سروے میں پوری دنیا کے 13 ممالک کے تقریباً...
  12. ل

    عمران خان اور مولانا ٖفضل الرحمان کا تقابلی جائزہ ۔ طلعت حسین کی نظر سے

    http://www.saach.tv/2014/01/08/imran-khan-aur-maulana-fazal-ur-rehman/
  13. کاشفی

    نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان

    نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان جب صوبوں میں پرفارمنس، گڈگورننس، سرمایہ کاری کے میدانوں میں مقابلہ ہو گا تو ملک ترقی کریگا۔ فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سال2013سے ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا، مرحلہ وار تبدیلی میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن خوشی ہے...
  14. ل

    پارلیمنٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیل۔

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اراکانِ پارلیمان کے اثاثوں کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کل مالیت ایک ارب بیاسی کروڑ چالیس لاکھ چوالیس ہزار دو سو تینتیس روپے ظاہر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت دو کروڑ چھیانونے لاکھ...
  15. ل

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے اور انہوں نے اپنے لوگوں کو کہہ دیا ہے کہ 2014ء کی گرمیوں میں الیکشن کے لئے تیار رہیں ۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف چار حلقوں میں ووٹوں کی انگوٹھے کے نشان سے تصدیق اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کو مڈٹرم الیکشن کی طرف لے جانے کے لئے استعمال کرے...
  16. افسر خان

    بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست

    بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست ازافسرخان بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کےلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کرالیا گیا۔اس بل کو پاس کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا یکجا اور یک زبان ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہےکہ...
  17. کاشفی

    Jemima Khan اور Russell Brand

    Jemima Khan اور Russell Brand جمائما خان جو کہ عمران خان کے بچوں کی ممی بھی ہیں۔۔ Russell Brand جو کہ ایک پلے بوائے ہے عمران خان کی طرح۔۔۔ان سے متعلق خبریں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔ مکمل خبر
  18. کاشفی

    پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت

    پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت اسلام آباد … دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی...
  19. کاشفی

    پنجابی سیاستدانوں کو بچانے كیلئے اب الفاظ كے معنی تبدیل کئے جارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

    پنجابی سیاستدانوں کو بچانے كیلئے اب الفاظ كے معنی تبدیل کئے جارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری سپریم کورٹ نے عمران خان کو اپنی تقریر میں عدلیہ کے لئے سخت نکتہ چینی کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا ۔ فوٹو: فائل دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجابی...
  20. کاشفی

    خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے، مولانا فضل الرحمان

    خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے، مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکراتی عمل اگلے ایک ماہ میں شروع ہونے کا امکان ہے، مولانا فضل الرحمان فوٹو:فائل پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے۔ مولانا فضل...
Top