عمران خان چورن ::::

یہ فیس بک پر نظر آیا
549732_4271751914082_1826392509_n.jpg
 

x boy

محفلین
کراچی کے بتھہ خوروں کے لئے آیا ہوگا جو ہضم نہیں ہوا یہ کھلادو
جلاب کا کام کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں تو یہ والا چورن اور اس پر اس کی تصویر ہونی چاہیے تھی لیکن کراچی میں اتنی ہمت کون کر سکتا ہے۔

 

محمداحمد

لائبریرین
اسی لئے تو تصدیق طلب کی تھی جناب۔

اس قسم کی چیزیں 99 فی صد تفریح کی غرض سے منظرِ عام پر لائی جاتی ہے۔

پھر کہہ رہا ہوں سنجیدہ مت لیا کریں۔ :)

ویسے کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ عمران خان کو اس ریپر سے پبلِسٹی ملی ہوگی ؟
 
اس قسم کی چیزیں 99 فی صد تفریح کی غرض سے منظرِ عام پر لائی جاتی ہے۔

پھر کہہ رہا ہوں سنجیدہ مت لیا کریں۔ :)

ویسے کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ عمران خان کو اس ریپر سے پبلِسٹی ملی ہوگی ؟
اگر میں عمران کی ٹیم میں ہوتا تو کبھی اس آئڈیے کی حمایت نا کرتا۔
 
Top