عید

  1. راحیل فاروق

    سر!

    میری نوکری کچھ اس قسم کی ہے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے صبح و شام رابطہ رہتا ہے۔ کل ایک استانی جی کا میسج آیا: "سر! عید آ رہی ہے۔ میرے گفٹ کا سوچا کہ نہیں؟" میں گھبرا گیا: "آپ کا گفٹ؟" جواب آیا: "جی، میرا گفٹ!" میں نے کہا: "آپ میری لگتی کیا ہیں؟" فرمایا: "آپ میرے سر ہیں۔" میں نے لکھا: "توبہ...
  2. ماہی احمد

    مبارکباد عید مبارک!!!!

    جن کے ہاں آج تھی جن کے ہاں کل عید ہے ان تمام محفلین اور ان کے گھر والوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہماری رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرمائیں اور ہم سے جتنی بھی کمیاں کوتاہیاں ہوئیں انہیں معاف فرمائے آمین میں چاہوں گی کہ ہم سب یہاں اپنی عید سے متعلق کچھ نہ کچھ...
  3. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔ تجمل حسین
  4. محمد علم اللہ

    بچپن کا روزہ

    جمعرات، 2 جولائی، 2015 محمد علم اللہ خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
  5. م

    مبارکباد عید مبارک ، عید کارڈز کے اشعار

    :eid1: جی آیاں نوں:) مجھے چند سال پہلے کی بات یاد ہے کہ میری بہنیں عید کارڈز دے کر مجھے اپنی سہیلوں کے گھر بھیجا کرتی تھیں۔ ہم بھی اپنے دوستوں کو عید کارڈ بھیجا کرتے تھے جن پر کچھ اشعار درج ہوتے۔ عید پر اکثر ایک دوسرے کو عید کارڈز بھیجا کرتے تھے پر اب تو چند سالوں میں اس کی روایت ہی ختم ہو گئی...
  6. ماہی احمد

    مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

    السلام علیکم :) جن محفل ممبرز کے ہاں عید ہے ان کو میٹھی عیدمبارک جن کے ہاں آج چاند رات ہو گی انکو چاندرات مبارک اور یہ میری طرف سے میٹھی عید پر منہ میٹھا کرنے کے لئیے چاکلیٹس اب ذرا جن کے ہاں عید ہے اپنی اپنی عید مصروفیات سے ذرا آگاہ تو کریں کیا بنایا، کیا کھایا، کیا کیا سارا دن...
  7. کاشفی

    کوئٹہ،نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ،دس نمازی جاں بحق،26زخمی

    کوئٹہ،نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ،دس نمازی جاں بحق،26زخمی کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں عید نمازکے بعد جامع فاروقیہ میں مسلح افراد کی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 10 نمازی جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے،سابق صوبائی وزیر بال بال بچ گئے۔ سریاب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان...
  8. کاشفی

    دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا،شہباز شریف

    دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا،شہباز شریف راجن پور(دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے عید راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی،شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین سے عید ملنے لال گڑھ پہنچ گئے جہاں وہ ان سے گھل مل گئے۔اس...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مبارکباد عید سعید کی مبارک باد

  10. محمد بلال اعظم

    پروین شاکر گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا چاند کو دیکھ کے اُس کا چہرہ دیکھا تھا! فضا میں کیٹس کے لہجے کی نرماہٹ تھی موسم اپنے رنگ میں فیض کا مصرعہ تھا دُعا کے بے آواز، الوہی لمحوں میں وہ لمحہ بھی کتنا دلکش تھا ہاتھ اُٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میں اُس نے مُجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا پھر میرے چہرے کو...
  11. کاشفی

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کے لئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مفتی پوپلزئی کا نام صوبائی رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پشاور...
  12. محب علوی

    عید اور دہشت گرد

    آج عید کے روز ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ مین ہیٹن میں ایک سٹریٹ سے گزرتے ہوئے ایک گاڑی سڑک کے سٹریٹ کے درمیان کھڑی تھی اور اس کے ساتھ ایک گاڑی کے گزرنے کی جگہ بہت بچ بچا کر مشکل سے تھی۔ میرے پیچھے والی گاڑی میں دو آدمی تھے جو دونوں ہی بہت جلدی میں تھے اور خاصے غصیلے بھی تھے۔ حالانکہ میری گاڑی...
  13. فاتح

    میر صبح عید اپنی ہے بدتر شب ماتم سے بھی ۔ میر تقی میرؔ

    دل کو تسکین نہیں اشکِ دما دم سے بھی اس زمانے میں گئی ہے برکت غم سے بھی ہم نشیں کیا کہوں اس رشکِ مہِ تاباں بِن صبحِ عید اپنی ہے بدتر شبِ ماتم سے بھی کاش اے جانِ المناک، نکل جاوے تُو اب تو دیکھا نہیں جاتا یہ ستم ہم سے بھی آخرِ کار محبت میں نہ نکلا کچھ کام سینۂ چاک و دلِ پژمردہ مژہ نم سے بھی...
  14. میم نون

    اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟ رائے شماری عید سے چند دن قبل بند ہو جائے گی :)
  15. شمشاد

    مبارکباد عید الاضحی کی مبارک قبول فرمائیں

    تمام اراکین اردو محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔
  16. کاشفی

    عید - مومن خاں شوق

    عید (مومن خاں شوق) بہارِ بے خزاں ہے عید کا دن گُلوں کا کارواں ہے عید کا دن مسرت رقص فرما ہر طرف ہے نشاطِ جاوداں ہے عید کا دن ----- روزِ روشن ، بہارِ صبح عید روزہ داروں کو رحمتوں کی نوید چاند کو ہم نے یوں بھی دیکھا ہے چاند کی دید اپنے یار کی دید ----- لبِ شیریں پہ مسرت کے ترانے آئے...
  17. خواجہ طلحہ

    عید الفطر۔

    ایک وقت تھا ماوراء اپیا ساتویں روزے کے بعد ہی عید عید کی پکار شروع کردیتی تھی۔ کیسے کپڑے سلوائے جائیں ،کس کو کارڈز بھیجے جائیں ،کون عید کی کیسے تیاریاں کر رہا ہے۔ باجو نے جوڑے گفٹ کیے، زیک نے یہ کردیا، محب نے وہ کردیا وغیر وغیرہ۔ اس دفعہ تو شاید 7 روزے ہی بچے ہوں گے۔ تو کیوں ہم بھی شئیر کرتے ہیں...
  18. عثمان رضا

    عید الاضحی 2009

    Sidon, Lebanon لبنان مآخذ
  19. فاتح

    فونٹ محفل عید فونٹ

    بات چل رہی تھی عید مبارک فونٹس کی تو ہم نے سوچا کیوں نہ انہی ویکٹر امیجز کو فونٹ کی شکل دے دی جائے اور یوں انگلی پر لہو لگا کر ہمارا شمار بھی فونٹ سازوں میں ہونے لگے۔:grin: تو لیجیے صاحبان (و صاحبات) "محفل عید" فونٹ پیش خدمت ہے۔ فونٹ بنانے کی یہ ہماری پہلی (اور شاید آخری) کوشش تھی جس میں اکٹھے...
Top