اللہ تعالی ہم سب کو اسوہ حسنہ کے اتباع کی توفیق سے نوازے آمین
ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟![]()
بارہ کو بھی منائی جاتی ہے۔ بہر طور مقصد یہ تھا کہ اتنے دن قبل مبارکباد دینا کافی سستی کا کام لگ رہا تھامحترم عید میلادالبنی (ص) اٹھ ربیع الاول کو ہوتی ہے۔ بعضوں کے مطابق 7 کو
یہ سستی نہیں جناب، کافی لوگ یکم ربیع الاول سے ہی عید میلادالنبی کی تیاری اور جشن شروع کر دیتے ہیں۔ مجھے آج ہی واٹس ایپ پر مبارکباد کا پیغام آیا۔ جشن کا سلسلہ 12 دن تک چلتا رہتا ہے۔ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟![]()
زیادہ تر 12 کی تاریخ کو ترجیح دیتے ہیں۔محترم عید میلادالبنی (ص) اٹھ ربیع الاول کو ہوتی ہے۔ بعضوں کے مطابق 7 کو
زیادہ تر 12 کی تاریخ کو ترجیح دیتے ہیں۔
ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟![]()