مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2014

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم :)
    جن محفل ممبرز کے ہاں عید ہے ان کو
    میٹھی عیدمبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    جن کے ہاں آج چاند رات ہو گی انکو
    چاندرات مبارک
    [​IMG]
    اور یہ میری طرف سے میٹھی عید پر منہ میٹھا کرنے کے لئیے چاکلیٹس
    [​IMG]

    اب ذرا جن کے ہاں عید ہے
    اپنی اپنی عید مصروفیات سے ذرا آگاہ تو کریں
    کیا بنایا، کیا کھایا، کیا کیا سارا دن وغیرہ وغیرہ
    [​IMG]
    اور جن کے ہاں آج چاند رات ہو گی
    وہ بتائیں کیا کچھ مصروفیات ہوں گی آج رات کی
    :):):):):)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    رات چاند رات تھی ۔ شب بھر اپنے چاند سے گفتگو کرتا ۔۔۔۔۔ ہجر کی چاندنی سے نغمے سنتا رہا ۔ صبح ہوئی ۔۔ عید کی نماز پڑھی ۔۔۔ اور پھر قبرستان کے سناٹے کو بھی مات کر دینے والے سناٹے سے گھبرا کر خود میں کھو گیا ۔۔سو گیا ۔ اٹھا ۔۔ کھیر کھائی ۔۔ چائے پی سو گیا ۔۔۔۔ پھر اٹھا دال چنا اور کدو شریف سے ناشتہ کیا ۔ پھر بٹیا رانی سے گفتگو ہوتی رہی ۔ اسے سنتا رہا دعا کرتا رہا ۔ پھر وہاں کی بجلی گئی تو منہ لپیٹ سو گیا ۔۔۔ اب اٹھا چائے پی ۔ اور بٹیا رانی کو روداد عید سنانے لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پردیس میں سب سے اداس دن عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ سب کو بہت دعاؤں بھری عید مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,244
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ کو بھی کھٹی عید مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    چاند رات مبارک! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کو بھی عید مبارک ہو۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    عید مبارک ۔۔۔
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    عید مبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    عید مبارک ماہی بھئی ابھی تو کچھ بھی نہی کیا ہے کپڑے وغیرہ پریس ہو رہے ہیں :daydreaming:کچن میں بھی پتہ نہی کچھ عجیب و غریب سی چیزیں بن رہی ہیں :p۔۔اور مجھے مہندی کے لیے کوئی نہی لے جا رہا بھائی کہتے ہیں خود ہی لگا لو :LOL:خیر یہ کوئی ایشو نہی ہے مجھے بھی ڈئگرام جیسی مہندی لگانا آتی ہے :rollingonthefloor:لگا لوں گی اور نہی تو کوئی کنٹری کا نقشہ تو بنا ہی لوں گی :p:p:p :battingeyelashes:اور عید کی ڈیٹیلز تو کل کے دن بتاااااااااؤں گی نا :p
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عید مبارک:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید ابو بکر عمار

    سید ابو بکر عمار محفلین

    مراسلے:
    192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خیر مبارک ابھی بھائی سوٹ اور بوٹ لے کے آئے ہیں۔ کیونکہ میں خود ابھی بازار نہیں جا سکتا۔ سب کو میری طرف سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,534
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ماہی احمد نے یاد دلایا کہ اس کو میٹھی عید بھی کہتے ہیں، بچپن کے بعد اب آج سنا ہے یہ لفظ کم از کم پچاس سال بعد!! بقر عید تو اب بھی سنتے آئے ہیں لیکن میٹھی عید!!!
    مبارک ہو بطور خاص ماہی احمد کو، اور بعد میں سب کو
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    عید مبارک! :)
    صبح رس ملائی کھائی ہے اور ابھی کھانا۔۔ یہاں خوب بارش ہوئی آج۔۔ اس لیے ابھی تک تو گھر ہی ہوں۔ :)
     
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ بات سوچ کر ہمیشہ میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اللہ نہ کرے میری عید کھٹی ہو۔۔۔
    عید تو اللہ کرے کبھی دشمنوں کی بھی کھٹی نہ ہو۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 29, 2014
    • متفق متفق × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    عید مبارک۔ :)
    اب بتاؤ بھی کیا کچھ کیا کل رات کو آج کے کیا ارادے ہیں؟؟؟ :)
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    خیر مبارک، خیر مبارک۔۔۔:)
    اب آپ لوگ عیدی بھی نکالیں، ہمیں دینے کو۔۔۔:sneaky:
    عائشہ عزیز ، عینی شاہ کیوں بھئی چپ کیوں ہو؟ عیدی نہیں لینی کیا؟؟؟:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    عید مبارک عینی :)
    اب جلدی سے بتاؤ ڈیٹیلیز، پھر میں بھی بتاتی ہوں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہا ہائے ۔۔۔
     
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ابھی تو ہم لوگ تایا ابو کی طرف جا رہے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اپنی پرانی باتیں تو سونا تھیں اور ہیں چاچو :)
    میٹھی عید کو جب تک میٹھی عید نہ کہو مزہ کہاں آتا ہے :)
    آج صبح ہی بھائی امی کہنے لگےکہ بھلا سوّیاں بنانا کیا ضروری ہے؟
    امی نے پھر جواب دیا کہ ضروری کا تو علم نہیں بس ایک روایت ہے، چلی آ رہی ہے کہ میٹھا ضرور ہونا چاہئیے صبح صبح :)
    اور آپ کی بھی بہت بہت عید مبارک :)
     

اس صفحے کی تشہیر