مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

اوشو

لائبریرین
زور و شور سے بارش جا ری ہے۔
اس دفعہ میٹھی عید گیلی عید بھی بن گئی :)
صبح سے لائیٹ آف ہے :(
عید کی نماز پڑھی اور بس گھر میں بیٹھے بارش کے رکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
پھر دیکھتے ہیں کہاں نکلتے ہیں۔
شاید کلر کہار، شاید ایبٹ آباد، شاید منگلہ، شاید مری
یا شاید
گھر پہ ہی :)
 
ماہی احمد

بارش تو یہاں بھی ہو گئی ہے خوب صبح صبح :)
لائٹ کا البتہ وہی حال ہے، اونیاں جانیاں لگائی ہوئیں ہیں :cautious:
 
عینی شاہ

محفلین
عید مبارک عینی :)
اب جلدی سے بتاؤ ڈیٹیلیز، پھر میں بھی بتاتی ہوں :)
خیر مبارک خیرمبارک :rolleyes:بھئی دیکھو ساڑھے آٹھ بجے سو کے اٹھنے کے باد اتنی بھوک لگی تھی کہ پہلے تو جا کر میں نے ایک بڑا باؤل سلپ ہونے والی سوئیوں کا کھایا :pپھر سب سے عید ملینے کے باد عیدی جو لینی تھی اس لیے عید پہلے ملنا ضروری تھا :LOL::p :)اس کے باد چائے ساتھ میں بسکٹ سوئیٹس نمکو لینے کے باد میں اور گولو مولو تو ٹیوی دیکھنے لگے پھر مجے وہیں نیند آگئی :p:pابھی تھوڑی دیر پلہے اٹھی ہوں اٹھ کر مزےدار لنچ کیا ہے ۔۔۔۔شام کو جانا ہے نانی ماں اور ماموں لوگوں کی طرف :rolleyes:عیدی جو لینی ہے بھئ:sneaky: اس دفا مجھے عید پر آپا نے گولڈ کی ائیر رنگز گفٹ کی ہیں :) اور باقی سب سے عیدی لی ہے مزے مزے :dancing::dancing::dancing:ناؤ اٹس یور ٹرن :biggrin::biggrin::biggrin:
 
عینی شاہ

محفلین

زیک

مسافر
ماہی احمد نے یاد دلایا کہ اس کو میٹھی عید بھی کہتے ہیں، بچپن کے بعد اب آج سنا ہے یہ لفظ کم از کم پچاس سال بعد!! بقر عید تو اب بھی سنتے آئے ہیں لیکن میٹھی عید!!!
مبارک ہو بطور خاص ماہی احمد کو، اور بعد میں سب کو
میں نے میٹھی عید کبھی نہیں سنا اس لئے سمجھا کہ یہ کوئی نئی اصطلاح ہے مگر یہ تو کافی پرانی نکلی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
خیر مبارک خیرمبارک :rolleyes:بھئی دیکھو ساڑھے آٹھ بجے سو کے اٹھنے کے باد اتنی بھوک لگی تھی کہ پہلے تو جا کر میں نے ایک بڑا باؤل سلپ ہونے والی سوئیوں کا کھایا :pپھر سب سے عید ملینے کے باد عیدی جو لینی تھی اس لیے عید پہلے ملنا ضروری تھا :LOL::p :)اس کے باد چائے ساتھ میں بسکٹ سوئیٹس نمکو لینے کے باد میں اور گولو مولو تو ٹیوی دیکھنے لگے پھر مجے وہیں نیند آگئی :p:pابھی تھوڑی دیر پلہے اٹھی ہوں اٹھ کر مزےدار لنچ کیا ہے ۔۔۔۔شام کو جانا ہے نانی ماں اور ماموں لوگوں کی طرف :rolleyes:عیدی جو لینی ہے بھئ:sneaky: اس دفا مجھے عید پر آپا نے گولڈ کی ائیر رنگز گفٹ کی ہیں :) اور باقی سب سے عیدی لی ہے مزے مزے :dancing::dancing::dancing:ناؤ اٹس یور ٹرن :biggrin::biggrin::biggrin:
صبح اٹھے نماز پڑھی، پھر میں نے اور بی بی جان نے مل کر سویاں بنائیں اور کچن کا تھوڑا سا کام کیا۔ پھر ہم سب نے سویاں کھائیں، میں نے چائے بنائی اور بسکٹ کیک رسک وغیرہ ک ساتھ ہمارا ناشتہ مکمل ہوا ۔ :)
اس کے بعد بی بی جان نے تو مٹن کڑاہی کی تیاری شروع کی (سب کی بہت فرمائش تھی کہ آپ کے ہاتھ کی ہی کھانی ہے) اور میں نے چند ایک کالز کیں، کپڑے پریس کیئے، تیار ہو گئی۔ پھر سعودیہ سے کال آ گئی سو ہم وہاں باتیں کرتے رہے ۔ یوں کافی وقت گزر گیا۔ پھر کھانا ریڈی کیا، وہ کھایا اور تھوڑی دیر محفل گردی۔ پھر میری نند آ گئیں اپنے بچوں کے ساتھ تو ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کیا، وہ میرے لئیے عید گفٹ کے طور پر دو جوڑے لائی تھیں ، ان کی فرمائش پر وہ چینج کیا۔ پھر شام کو ہم دونوں نے مل کر کھانے کی تیاری کی۔ کھانا کھایا۔ ان کے ایک بچے کا برتھڈے کیک کاٹا گیا (جو کہ ہماری آمد کا منتظر تھا، ورنہ برتھڈے تو گزر گئی تھی)۔ پھر وہ لوگ چلے گئے، میں نے اور بی بی نے تھوڑا کچن کا کام کیا، گھر کی سیٹنگ کی تھوڑی۔ پھر میں نے مہندی گائی، اور وہیں سو گئی۔۔۔۔ :)
 
Top