مبارکباد عید الاضحی کی مبارک قبول فرمائیں

شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین اردو محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اس موقعے پر اللہ ربُ عزت سے دعا ہے کہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔
اور سب کو ہدایت عطا کرے۔ آمین۔
میری طرف سے سب اہل ِ محفل کو عید الضحی کی بہت بہت مبارک ہو۔:)
 

dehelvi

محفلین
میری طرف سے محفل کے تمام احباب کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
eidmubarako.jpg
 

فہیم

لائبریرین
بزرگانِ محترم، برادرانِ عزیز اور تمام دوستوں کو میری جانب سے
عید کی خوشیاں مبارک
 
Top