عید

  1. ع

    وطن میں غریب کی عید، غریب الوطن سے اچھی

    وطن میں غریب کی عید، غریب الوطن سے اچھی ایسے لگتا ہے جیسے کل ہی کی بات ہے ۔ بچپن کی عیدیں ہی تو اصل میں عید کا مزہ لئے ہوتی ہے اب سوچتے ہیں تو منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ عید سے ہفتہ دس دن پہلے ہی عید کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں ۔ عید کے لئےکپڑے اور جوتے لینے کے لئے بازاروں کے چکر شروع ہوجاتے...
Top