پروین شاکر گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

محمد بلال اعظم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2013

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا
    چاند کو دیکھ کے اُس کا چہرہ دیکھا تھا!
    فضا میں کیٹس کے لہجے کی نرماہٹ تھی
    موسم اپنے رنگ میں فیض کا مصرعہ تھا
    دُعا کے بے آواز، الوہی لمحوں میں
    وہ لمحہ بھی کتنا دلکش تھا
    ہاتھ اُٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میں
    اُس نے مُجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا
    پھر میرے چہرے کو ہاتھوں میں لے کر
    کتنے پیار سے میرا ما تھا چُوما تھا
    ہَوا! کچھ آج کی شب کا بھی احوال سُنا
    کیا وہ اپنی چھت پر آج اکیلا تھا؟
    یا کوئی میرے جیسی ساتھ تھی،اور اُس نے
    چاند کو دیکھ کر اُس کا چہرہ دیکھا تھا!
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہ
    کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یا کوئی میرے جیسی ساتھ تھی،اور اُس نے
    چاند کو دیکھ کر اُس کا چہرہ دیکھا تھا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,732
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تشکر
    سلامت رہیئے
     
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب شراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یا کوئی میرے جیسی ساتھ تھی،اور اُس نے
    چاند کو دیکھ کر اُس کا چہرہ دیکھا تھا!

    واہ ! بہت خوب شراکت۔

    گھر اُسی کا سہی، تم بھی حق دار ہو
    روز آیا کرو ،روز جایا کرو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ عمر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ محترم عمر صاحب
    شعر اعلیٰ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر