مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

تجمل حسین

محفلین
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔
url_zps58bfbf4c.jpg


577206_560849397312840_481094101_n.jpg


pic00623423423wefwerwr.jpg


1_863122198242235140224129135621575417597122.jpg

تجمل حسین
 

تجمل حسین

محفلین
حضور یقیناً پشاور یا اسکے گرد و نواح میں مقیم ہوں گے :)
یہاں آپ کا تُکا غلط ہے۔ آپ نے شاید میرے دستخط کبھی دیکھے ہی نہیں۔ اگر دیکھے ہیں تو پڑھے نہیں۔
خیر مبارک !
ابھی تو ایک روزہ باقی ہے

آپ کی بات پاکستان اور ارد گرد کے حساب سے یقیناََ درست ہے لیکن سعودی عرب اور بہت سے دوسرے ممالک میں آج انتیسواں روزہ ہے اور وہاں کل عید ہوسکتی ہے۔
لہٰذا اپنے ان مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو جو کہ ان ممالک میں قیام رکھتے ہیں کے لیے ایک دن پہلے یہ لڑی شروع کی ہے۔
دوسرا یہ کہ کل جمعۃ المبارک ہے اور مجھے کل چھٹی ہوگی۔ لہٰذا کل محفل پر نہیں آپاؤں گا اور اگر پرسوں یعنی ہفتہ کو عید ہوگئی تو پھر شاید عید کے بعد ہی محفل میں آسکوں۔ اس وجہ سے بھی میں نے آج ہی عید مبارک کہہ دینا مناسب سمجھا۔

ایک بار پھر عید مبارک۔
223193_VQPBPxHr.jpg

 

رانا

محفلین
سعودیہ اور دیگر ممالک جہان آج عید ہے وہاں کے سب احباب کو بہت بہت :eid1: :)
پاکستان اور دیگر ممالک جہاں کل عید ہے وہاں کے محفلین کو ایک دن پیشگی:eid: مبارک :)
برطانیہ اور دیگر ممالک جہاں اتوار کو عید ہے وہاں کے دوست احباب کو بھی بہت بہت :eid::congrats: :)
 

تجمل حسین

محفلین
آپ کو بھی پیشگی عید مبارک

عید مبارک!
ظاہر ہے پیشگی

سب کو دلی دعاؤں بھری عید مبارک

سعودیہ اور دیگر ممالک جہان آج عید ہے وہاں کے سب احباب کو بہت بہت :eid1: :)
پاکستان اور دیگر ممالک جہاں کل عید ہے وہاں کے محفلین کو ایک دن پیشگی:eid: مبارک :)
برطانیہ اور دیگر ممالک جہاں اتوار کو عید ہے وہاں کے دوست احباب کو بھی بہت بہت :eid::congrats: :)

:AOA:
میری طرف سے آپ سب کو :eid: کی پر خلوص مبارکباد ۔:thumbsup4::redrose:

بہت بہت عید مبارک ہو.


سب دوستوں، بھائیوں، بزرگوں کو مشترکہ خیر مبارک۔
 
Top