ذوالقرنین

  1. نیرنگ خیال

    میریاں راتاں چانن چانن، نھیرے اوہناں ملے نیں - نیرنگ خیال

    اے غزل چند ورھے پرا نی مگر اج تیکر کدھرے پیش کرن دی ہمت نئیں کیتی۔۔۔ اک ادھا شعر ادھر ادھر لا کے تے ہاں ٹھار لئی دا اے۔۔۔۔ اج الف نظامی صاب ہوراں دی تحریک دلاون تے اے پیش کر ریا۔۔۔۔۔ کمی کوتاہی معاف۔۔۔۔ کیوں کہ تہانوں پتا میں شاعر نئیں ہے گا۔۔۔۔ میریاں راتاں چانن چانن، نھیرے اوہناں ملے نیں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نیرنگِ خیال اردو محفل کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ محفلین ان کی شوخ و شنگ تحریروں کو بہت دلچسپی کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اردو محفل کے پرانے ساتھیوں میں سے ہیں ۲۰۱۲ء میں محفل میں شریک ہوئے اور اب تک اٹھارہ ہزار سے زیادہ مراسلے تحریر کرچکے ہیں۔ اپنے پروفائل میں نیرنگ کے قلم سے کے ٹیگ کے تحت اپنی تحریروں...
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس کی معلومات

    اردو ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس اور وبا پر کئی دھاگے بنائے گئے ہیں اور مسلسل ان پر تازہ معلومات کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ چند مضامین کے روابط درج ذیل ہیں جن میں معلومات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ کورونا وائرس کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء بھارت میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی کے گلشن میں ایک کلی کا اضافہ

    محفل کے ہر دلعزیز ممبر نیرنگ خیال بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔ :princess::congrats:
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    پائتھون کے بنیادی اسباق پر دوبارہ کورس شروع کرنا چاہ رہا ہوں مگر اس کے لیے متوقع شرکا سے رائے لینا چاہ رہا ہوں۔ اس کا خیال ایک نئی رکن کے استفسار سے ہوا جو پائتھون سیکھنا چاہ رہی ہیں مگر دھاگوں کا سرا نہیں مل رہا۔ پائتھون کی مقبولیت اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں عمل دخل اب کافی بڑھ گیا ہے اور اس...
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔ اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔ لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔...
  7. ذوالقرنین

    پاکستان اور پے پال سروس

    السلام علیکم دوستو! کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں پے پال کی سہولت موجود ہے یا نہیں اور اس سے کیسے استفادہ کیا جا سکتا ہے؟ مجھے ای بے کے ذریعے چند چیزیں منگوانا ہے جس کے لیے پے پال اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے۔ میں نے کافی گوگل کیا لیکن تسلی نہیں ہوئی۔ اس لیے سوچا کہ آپ دوستوں سے مشورہ کر...
  8. ذوالقرنین

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ! عزیز دوستو! آج صبح والد صاحب سے بات چیت کے دوران ایک حکیمی نسخہ ہاتھ لگا۔ تفصیل قصے کے ساتھ بیان ہوا یعنی والد صاحب کے سامنے اس نسخے کو دو آدمیوں پر آزمایا گیا اور ان کی جان ہمیشہ کے لیے اس موذی مرض سے چھوٹ گئی۔ اس لیے محفلین کے ساتھ شریک کرنے کے لیے میں نے والد صاحب...
  9. ذوالقرنین

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم دن بدن ترقی کرتا چلا جا رہا ہے۔ اب لوگ آہستہ آہستہ آئی فون سیٹس کو ترک کرتے چلے جا رہے ہیں۔ اینڈرائیڈ کی کامیابی کا سب سے بڑی وجہ اس کا اوپن سورس ہونا ہے۔ جس کی وجہ سے ہر ڈیولپر اس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔ اینڈرائڈ کا تازہ ترین ورژن 4.4 کٹ کیٹ بھی ریلیز ہو چکا ہے۔ لیکن ان...
  10. ذوالقرنین

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    میرے بڑے ماموں اور سسر صاحب اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ خاص طور پر میری مسز (شادی کے محض ڈیڑھ مہینہ بعد) کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ ثابت ہوئی ہے۔ دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور اسے اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں۔ آمین
  11. عؔلی خان

    یاجوج ، ماجوج اور ذوالقرنین - Gog, Magog and Dhul Qurnayn

    منطقی، معلوماتی اور دلچسپ- شکریہ- :)
  12. ذوالقرنین

    لیلتہ القدر کی فضیلت

    السلام علیکم عزیز دوستو! لیلتہ القدر میں پوری رات کی عبادت ہزار ماہ کی عبادت سے افضل ہے۔ جو شخص اس رات میں توبہ کریں وہ اس کی خیر و برکت سے محروم نہیں کیا جاتا مگر بدنصیب شب قدر کے برکات سے محروم ہو جاتا ہے۔ شب قدر تیسری دہائی کی پانچ طاق راتوں میں اکیس، تیئیس، پچیس، ستائیس اور انتیس میں تلاش...
  13. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. ذوالقرنین

    رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  15. ذوالقرنین

    نیٹ ورنگ میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ہمارے علاقے میں حال ہی میں ڈیجٹل پبلک لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چونکہ میں بھی ان کے عملے کا ایک حصہ ہوں (ملازم نہیں) تو نیٹ ورکنگ کا کام مجھے سونپا گیا ہے۔ میں نے کبھی بڑے پیمانے پر نیٹ ورکنگ نہیں کی ہے۔ اس لیے سوچا کہ کام شروع کرنے سے پہلے دوستوں سے مشورہ کرلوں۔ یہ...
  16. ذوالقرنین

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    اردو محفل کے محترم شعرائے کرام سے درخواست ہے کہ ذیل کے شعر کا وزن معلوم کرنا ہے۔ امید ہے کہ شنوائی ہوگی۔ گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کار و بار چلے
  17. ذوالقرنین

    موسم بہار اورچلتن ہزار گنجی

    السلام علیکم! اس بار اللہ کے فضل سے موسم بہار کے اوائل ہی میں بارشوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہوا اور تا حال وقتاً فوقتاً بارانِ رحمت برستی رہتی ہے۔ پچھلے جمعرات کو چند (سنجیدہ/ غیر سنجیدہ) دوستوں کے ہمراہ کوہ چلتن اور ہزار گنجی پارک پہ ایک پکنک نما چکر لگائیں جن میں سے چند تصاویر دوستوں کے...
  18. ذوالقرنین

    کوسِ رحیل - (حکیم) مولانا عبدالخالق ابابکی

    السلام علیکم! مولانا عبدالخالق ابابکی صاحب ہمارے علاقے کا ایک جانا پہچانا نام ہے، جو کہ ایک عالم دین، شاعر، حکیم و فہیم شخصیت کے مالک ہیں۔ مولانا صاحب براہوئی فاضل میں گولڈ میڈلسٹ ہے۔ اس کا ایک رجسٹرڈ مکتبہ بھی ہے مکتبہ ابابکی کے نام سے جو کہ مکتبہ درخانی کے بعد قائم کی گئی اور اس مکتب سے بھی...
  19. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    معزز شائقین گیم! اس دھاگے میں اپنے پسندیدہ پی سی گیمز (کیونکہ میرے پاس ایکس باکس یا پی ایس نہیں ہے :( ) کے متعلق بتانا ہے۔ گیمز کے ٹپس اور ٹرکس اور اگر کوئی مسئلہ جیسا کہ اسٹیج کلیئر نہیں ہو رہا وغیرہ کے متعلق بھی شیئر کر سکتے ہیں تاکہ کوئی گیمر دوست آپ کو گائیڈ کر سکے۔:):):) (اففف۔۔۔۔ آج مقدس...
  20. ذوالقرنین

    اردو لیکچر شپ کی تیاری

    میں اردو لیکچرر کی تیاری میں لگا ہوا ہوں۔ باذوق دوستوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں مفید مشورے یا معلومات عنایت فرمائیں۔ یہاں کی تعلیمی معیار کا تو شاید سب کو پتا ہوگا اور جس کی اردو مادری زبان بھی نہ ہوں تو ان کی مشکلات کا بھی اندازہ لگائیے۔ امید ہے دوست مدد فرمانے میں کوتاہی نہیں برتیں...
Top